اتوار‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2025 

شناختی کارڈ بلاک کرنے اور نام ای سی ایل میں ڈالنے کا کیس، وفاقی وزیر رانا ثنااللہ کو شوکاز جاری

datetime 18  ستمبر‬‮  2022

شناختی کارڈ بلاک کرنے اور نام ای سی ایل میں ڈالنے کا کیس، وفاقی وزیر رانا ثنااللہ کو شوکاز جاری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) انسداد دہشتگری کی خصوصی عدالت نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کو شوکاز جاری کر دیا۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق انسداد دہشتگردی کی عدالت کی جانب سے وزیر داخلہ کو شوکاز دہشتگردی کے مقدمے میں 2 ملزمان کے شناختی کارڈ بلاک کرنے اور نام ای سی ایل میں ڈالنے کے… Continue 23reading شناختی کارڈ بلاک کرنے اور نام ای سی ایل میں ڈالنے کا کیس، وفاقی وزیر رانا ثنااللہ کو شوکاز جاری

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم ہوں گی یا نہیں؟ حکومت مخمصے کا شکار

datetime 18  ستمبر‬‮  2022

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم ہوں گی یا نہیں؟ حکومت مخمصے کا شکار

کراچی ٗ اسلام آباد (خبرایجنسیاں )پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم ہوں گی یانہیں؟حکومت مخمصے کا شکار، اوگرا نے کم کرنیکی تجویز دیدی،اتحادی جماعتیں بھی ریلیف کی خواہاں ہیں تاہم وزارت خزانہ کاپٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے پر زور دیا ہے۔مقررہ وقت سے2دن زیادہ ہوگئے لیکن حکومت پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کافیصلہ نہ کر پائی۔ پی… Continue 23reading پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم ہوں گی یا نہیں؟ حکومت مخمصے کا شکار

مچھر دانیاں نہیں، مویشی مر رہے ہیں، آپ کے پیچھے بیٹھے لوگ سارا مال کھا گئے،پنو عاقل میں سیلاب متاثرین نے وفاقی وزیر خورشید شاہ کا راستہ روک لیا

datetime 18  ستمبر‬‮  2022

مچھر دانیاں نہیں، مویشی مر رہے ہیں، آپ کے پیچھے بیٹھے لوگ سارا مال کھا گئے،پنو عاقل میں سیلاب متاثرین نے وفاقی وزیر خورشید شاہ کا راستہ روک لیا

پنو عاقل (این این آئی)پنو عاقل میں سیلاب متاثرین نے وفاقی وزیر خورشید شاہ کا راستہ روک لیا۔علاقہ مکینوں نے احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ مچھر دانیاں نہیں، مویشی مر رہے ہیں، آپ کے پیچھے بیٹھے لوگ سارا مال کھا گئے۔علاقہ مکینوں نے کہا کہ آپ ہم سے صرف ووٹ لینے آتے ہیں، ہمیں ملا… Continue 23reading مچھر دانیاں نہیں، مویشی مر رہے ہیں، آپ کے پیچھے بیٹھے لوگ سارا مال کھا گئے،پنو عاقل میں سیلاب متاثرین نے وفاقی وزیر خورشید شاہ کا راستہ روک لیا

قیمتیں بڑھانا مجبوری، آئی ایم ایف کی یہی شرط ہے، رانا ثنا اللہ

datetime 18  ستمبر‬‮  2022

قیمتیں بڑھانا مجبوری، آئی ایم ایف کی یہی شرط ہے، رانا ثنا اللہ

اسلام آباد( آن لائن )وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ قیمتیں بڑھانا حکومت کی مجبوری ہے کیونکہ آئی ایم ایف کی یہی شرط ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا مجبوری میں مشکل فیصلے کرنا پڑ رہے ہیں۔ان کا کہنا تھا قیمتیں بڑھانے کے فیصلے… Continue 23reading قیمتیں بڑھانا مجبوری، آئی ایم ایف کی یہی شرط ہے، رانا ثنا اللہ

شاہین شاہ کی معاونت کے لیے بولنگ کوچ لندن بھجوانے کافیصلہ

datetime 18  ستمبر‬‮  2022

شاہین شاہ کی معاونت کے لیے بولنگ کوچ لندن بھجوانے کافیصلہ

لاہور( این این آئی)نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر کے بولنگ کوچ عمر رشید آئندہ ہفتے انگلینڈ روانہ ہورہے ہیں جہاں وہ فاسٹ بولر شاہین آفریدی کی بولنگ پریکٹس کو سپر وائز کریں گے۔لندن میں پاکستان کے فاسٹ بالر شاہین شاہ آفریدی زیرعلاج ہیں۔ گھٹنے کی انجری کی وجہ سے انہیںدو ہفتے قبل لندن بھیجا گیا تھا۔ڈاکٹرز… Continue 23reading شاہین شاہ کی معاونت کے لیے بولنگ کوچ لندن بھجوانے کافیصلہ

مالاکنڈ ڈویژن کو طالبان کے حوالے نہیں کیا جائے گا، کورکمانڈر پشاور

datetime 18  ستمبر‬‮  2022

مالاکنڈ ڈویژن کو طالبان کے حوالے نہیں کیا جائے گا، کورکمانڈر پشاور

پشاور(این این آئی)کورکمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل سردار حسن اظہر حیات نے کہاہے کہ خوف و ہراس پھیلانے کے لیے کچھ واقعات رونما ہوئے ہیں لیکن مالاکنڈ ڈویژن کو طالبان کے حوالے نہیں کیا جائے گاہم نہ صرف اس کی نفی کرتے ہیں بلکہ ہر حال میں ریاست کی رٹ بحال کریں گے۔ کورکمانڈر پشاور لیفٹیننٹ… Continue 23reading مالاکنڈ ڈویژن کو طالبان کے حوالے نہیں کیا جائے گا، کورکمانڈر پشاور

ایکسائز کی موٹر برانچز کے ناقص سکیورٹی سسٹم کے باعث لاکھوں روپے مالیت کی گاڑیوں کے کوائف اور ملکیت تبدیل

datetime 18  ستمبر‬‮  2022

ایکسائز کی موٹر برانچز کے ناقص سکیورٹی سسٹم کے باعث لاکھوں روپے مالیت کی گاڑیوں کے کوائف اور ملکیت تبدیل

لاہور( این این آئی)ایکسائز کی موٹر برانچز کے سافٹ وئیر کے ناقص سکیورٹی سسٹم کے باعث لاکھوں روپے مالیت کی گاڑیوں کے کوائف اور ملکیت تبدیل ہو گئی جس سے ایکسائز حکام بھی لاعلم ہیں،مختلف دفاتر میں اوقات کار کے بعد غیر متعلقہ افراد نے آئی ٹی ماہرین کی مدد سے انسپکٹرز کا پاسورڈ استعمال… Continue 23reading ایکسائز کی موٹر برانچز کے ناقص سکیورٹی سسٹم کے باعث لاکھوں روپے مالیت کی گاڑیوں کے کوائف اور ملکیت تبدیل

پاکستان میں بجلی کا یونٹ 35 روپے جبکہ جرمنی اور فرانس میں 250 روپے کا ہے، وزیر خزانہ کا بجلی مزید مہنگی کرنے کا اعلان

datetime 18  ستمبر‬‮  2022

پاکستان میں بجلی کا یونٹ 35 روپے جبکہ جرمنی اور فرانس میں 250 روپے کا ہے، وزیر خزانہ کا بجلی مزید مہنگی کرنے کا اعلان

اسلام آباد (آن لائن)وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ پیٹرول کی قیمتوں کا فیصلہ اتوار کو ہو جائے گا۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اتنی کمی نہیں آ رہی،پیٹرول یا ڈیزل میں سے ایک آٹھ پیسے کم ہو رہا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ یہ کہنا مناسب… Continue 23reading پاکستان میں بجلی کا یونٹ 35 روپے جبکہ جرمنی اور فرانس میں 250 روپے کا ہے، وزیر خزانہ کا بجلی مزید مہنگی کرنے کا اعلان

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 8 پیسے کی کمی ہو گی، مفتاح اسماعیل

datetime 18  ستمبر‬‮  2022

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 8 پیسے کی کمی ہو گی، مفتاح اسماعیل

اسلام آباد (مانیٹرنگ، آن لائن) وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے بارے میں بیان دے کر عوام کو حیران، پریشان اور ششدر کر دیا، وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کے مطابق پٹرول یا ڈیزل میں سے کسی ایک کی ہی قیمت آٹھ پیسے کم ہو رہی ہے، ہم نیوز کی رپورٹ کے… Continue 23reading پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 8 پیسے کی کمی ہو گی، مفتاح اسماعیل