اسلام آباد (مانیٹرنگ، آن لائن) وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے بارے میں بیان دے کر عوام کو حیران، پریشان اور ششدر کر دیا، وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کے مطابق پٹرول یا ڈیزل میں سے کسی ایک کی ہی قیمت آٹھ پیسے کم ہو رہی ہے، ہم نیوز کی رپورٹ کے مطابق وزیر خزانہ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے حوالے سے بیان دیا ہے، وزیر خزانہ نے پٹرول سسٹا ہونے کی امیدیں لگائی عوام کی تمام امیدوں پر پانی پھیر دیا۔