حکومت نے پٹرول کی قیمت کم کرکے عوام کو حیران، پریشان اور ششدر کر دیا
اسلام آباد (آن لائن)وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ پیٹرول کی قیمتوں کا فیصلہ اتوار کو ہو جائے گا۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اتنی کمی نہیں آ رہی،پیٹرول یا ڈیزل میں سے ایک آٹھ پیسے کم ہو رہا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ یہ کہنا مناسب… Continue 23reading حکومت نے پٹرول کی قیمت کم کرکے عوام کو حیران، پریشان اور ششدر کر دیا