اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی سلیم صافی نے طالبان مخالف افغان رہنماؤں کا ایک گروپ فوٹو ٹوئٹر پر شیئر کیا ہے اور لکھا ہے کہ ویانا میں طالبان مخالف افغان رہنماؤں کا تین روزہ اجلاس ختم، احمد شاہ مسعود کے بیٹے، سابق این ڈی ایس چیف رحمت اللہ نبیل، سابق وزیر خارجہ رنگین دادفر سپانتا اور کئی دیگر رہنما شریک ہوئے۔
ویانا میں طالبان مخالف افغان رہنماوں کا تین روزہ اجلاس ختم۔ احمد شاہ مسعود کے بیٹے، سابق این ڈی ایس چیف رحمت اللہ نبیل، سابق وزیر خارجہ رنگین دادفرسپانتا اور کئی دیگر رہنما شریک ہوئے۔ pic.twitter.com/fcPCinKOHK
— Saleem Safi (@SaleemKhanSafi) September 17, 2022