پاکستان میں بارشوں کی شدت میں اضافے کی اصل وجہ سامنے آگئی
نیویارک (این این آئی)سائنسدانوں نے کہا ہے کہ تباہ کن مون سون بارشیں جس کے سبب ایک تہائی سے زیادہ پاکستان زیرآب ہے، ایسا 100 برسوں میں ایک بار ہوتا ہے اور ممکنہ طور پر موسمیاتی تبدیلی کی وجہ سے شدت میں اضافہ ہوا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ورلڈ ویدر ایٹریبیوشن (ڈبلیو ایم اے)ایسا ادارہ… Continue 23reading پاکستان میں بارشوں کی شدت میں اضافے کی اصل وجہ سامنے آگئی