پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان
اسلام آباد (مانیٹرنگ، این این آئی) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کل متوقع ہے، وزیراعظم کے پاکستان میں نہ ہونے کی وجہ سے اعلان نہیں ہو سکا، اوگرا سمری میں پٹرولی اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کی کوئی تجویز نہیں ہے، کمی کی بجائے اضافہ کا کا امکان ہے، واضح رہے کہ پیٹرولیم… Continue 23reading پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان