جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

قومی اداروں کیخلاف ہرزہ سرائی کیس،60 کنگ ٹرولرز کیخلاف تحقیقات شروع

datetime 16  ستمبر‬‮  2022 |

اسلام آباد/لاہور( این این آئی)وفاقی تحقیقاتی ایجنسی ( ایف آئی اے) نے قومی اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کیس میں 60 کنگ ٹرولرز کے خلاف تحقیقات شروع کردیں، 25 کے خلاف مقدمات درج جبکہ 19 کو گرفتار کرلیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارے نے ٹرولنگ میں ملوث 19 افراد کو گرفتار کرلیا گیا، گوجرانوالہ میں 17 انکوائریز، 9 مقدمات درج ہوئے، زیادہ تر گرفتاریاں گوجرانوالہ سرکل میں کی گئیں۔ 6 کیسز فیصل آباد سرکل میں درج کئے گئے، 2 ٹرولز کو لاہور سے گرفتار کیا گیا، اسلام آباد میں 8 انکوائریز رجسٹرڈ کی گئیں۔ذرائع کے مطابق لاہور میں 10 ٹرولرز کے خلاف کیس درج کئے گئے۔ وزارت داخلہ نے قومی اداروں کیخلاف ہتک آمیز مہم پر ٹرولرز کے خلاف کارروائی کی خصوصی اجازت دی تھی۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…