یہ کہا تھا ماہرہ ہیروئن اچھی نہیں لگتی، یہ نہیں کہ وہ بوڑھی ہو چکی، فردوس جمال
لاہور (این این آئی) پاکستان کے سینئر اداکار فردوس جمال نے کہا ہے کہ میری ماہرہ خان سے کوئی ذاتی دشمنی نہیں ہے اور میرا بیان تیکنیکی بنیاد پر مبنی تھا۔واضح رہے کہ کچھ عرصہ قبل فردوس جمال کے اس بیان پر شوبز انڈسٹری میں کافی شور اٹھا تھا کہ اداکارہ ماہرہ خان کو ہیروئن… Continue 23reading یہ کہا تھا ماہرہ ہیروئن اچھی نہیں لگتی، یہ نہیں کہ وہ بوڑھی ہو چکی، فردوس جمال