لاہور (آن لائن) وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کے تمام مشیران کی تعیناتی لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردی گئی،آئینی درخواست میں میاں آصف نے موقف اختیار کیا کہ پرویز الٰہی نے 30 سے زائد افراد کو سیاسی مشیر تعینات کیا ہے جبکہ تعیناتی میں کسی قانون کی پاسداری نہیں کی گئی ہے، مشیران لاکھوں، کروڑوں روپے کی مراعات وصول کر رہے ہیں، استدعا ہے کہ مشیران کی تعیناتی کالعدم قرار دی جائے۔
وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کے لئے بڑی مشکل کھڑی ہو گئی،تمام مشیران کی تعیناتی لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلہ پالیسی جاری، فیس کا بھی اعلان
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
پہلے سے جاری شدہ لائسنس ہولڈرز بارےاہم اعلان
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد
-
حوثی کون ہیں اور سعودی عرب پر حملے کیوں کر رہے ہیں؟
-
وفاقی آئینی عدالت نے سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق درخواست نمٹا دی
-
پاکستانی ای پاسپورٹ کی نئی فیسوں کا شیڈول جاری کردیا گیا
-
پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا۔۔ نئی قیمتوں کا اعلان



















































