جمعرات‬‮ ، 29 جنوری‬‮ 2026 

اسٹیبلشمنٹ نے خوشی سے نہیں بلکہ عمران خان کو مجبوری کے تحت اقتدار سے نکالا لیکن عمران خان کی مقبولیت ختم نہیں ہو رہی، نجم سیٹھی

datetime 16  ستمبر‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی نجم سیٹھی نے نیا دور چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ جب پاور میں ہوتے ہیں تو پرو امریکہ اور جب پاور میں نہیں ہوتے تو اینٹی امریکہ۔ نجم سیٹھی سے سوال کیا گیا کہ اگر جنوری یا مارچ میں انتخابات ہوتے ہیں اور عمران خان دو تہائی اکثریت حاصل کر لیتے ہیں تو خان صاحب بڑے اعلانات کر چکے ہیں تو یہ بھی اسٹیبلشمنٹ کے لئے ایک چیلنج ہو گا، آپ اس پر کیا کہتے ہیں، جس پر نجم سیٹھی نے کہاکہ اسٹیبلشمنٹ عمران خان سے کمفرٹیبل پوزیشن پر نہیں ہے، ان کا کہنا تھا کہ اسٹیبلشمنٹ نے خوشی سے نہیں بلکہ عمران خان کو مجبوری کے تحت اقتدار سے نکالا لیکن عمران خان کی مقبولیت ختم نہیں ہو رہی۔مگر راستہ تو نکالنا ہے لیکن اگر عمران خان ٹوتھرڈ میجارٹی سے کامیاب ہو جاتے ہیں تو ن لیگ اتنی پریشان نہیں ہوگی جتنا اسٹیبلشمنٹ ہو گی۔

موضوعات:



کالم



قم میں آدھا دن


ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…