ہفتہ‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2025 

200کروڑ کا منی لانڈرنگ کیس، جیکولین فرنینڈس اور نورا فتحی سے متعلق نئے انکشافات

datetime 16  ستمبر‬‮  2022

200کروڑ کا منی لانڈرنگ کیس، جیکولین فرنینڈس اور نورا فتحی سے متعلق نئے انکشافات

ممبئی (آن لائن) بھارتی تحقیقاتی ایجنسی نے انکشاف کیا ہے کہ اداکارہ جیکولین فرنینڈس منی لانڈرنگ کیس کے مرکزی ملزم سکیش چندر شیکھر کے ساتھ رابطے میں رہیں جبکہ نورا فتحی نے ملزم سے تعلقات ختم کر لیے تھے۔بھارتی میڈیا کے مطابق جیکولین فرنینڈس سکیش چندر شیکھر سے اس قدر متاثر تھیں کہ وہ اِنہیںاپنے… Continue 23reading 200کروڑ کا منی لانڈرنگ کیس، جیکولین فرنینڈس اور نورا فتحی سے متعلق نئے انکشافات

امریکی ارب پتی نے موسمیاتی تبدیلیوں سے لڑنے کیلئے پوری کمپنی عطیہ کردی

datetime 16  ستمبر‬‮  2022

امریکی ارب پتی نے موسمیاتی تبدیلیوں سے لڑنے کیلئے پوری کمپنی عطیہ کردی

واشنگٹن(این این آئی )ایک ارب پتی شخص نے اپنی کمپنی ہی ایک ٹرسٹ کو عطیہ کردی ہے تاکہ موسمیاتی تبدیلیوں کا مقابلہ کیا جاسکے۔میڈیارپورٹس کے مطابق 83 سالہ Yvon Chouinard نے زمین کو بدلتے موسموں کے اثرات سے بچانے کے لیے اپنی کمپنی Patagonia کی ملکیت ایکفلاحی ٹرسٹ کے نام کرنے کا اعلان کیا ہے۔Yvon… Continue 23reading امریکی ارب پتی نے موسمیاتی تبدیلیوں سے لڑنے کیلئے پوری کمپنی عطیہ کردی

کھانے میں تاخیر پر شوہر نے توا مار کر بیوی کی جان لے لی

datetime 16  ستمبر‬‮  2022

کھانے میں تاخیر پر شوہر نے توا مار کر بیوی کی جان لے لی

نئی دہلی(این این آئی)بھارت میں ایک شخص نے کھانے میں تاخیر پر اپنی بیوی کو توا مار کر اس کی جان لے لی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق دردناک واقعہ بھارتی ریاست اترپردیش کے علاقے نوئیڈا میں رواں ہفتے پیش آیا جہاں پولیس نے رکشہ ڈرائیور انوج کمار کو بیوی کو قتل کرنے پر حراست میں… Continue 23reading کھانے میں تاخیر پر شوہر نے توا مار کر بیوی کی جان لے لی

روس سے گیس اور تیل وقت پر لے لیتے تو آج جو پاکستان میں مہنگائی کا طوفان ہے وہ نہ ہوتا، فواد چوہدری

datetime 16  ستمبر‬‮  2022

روس سے گیس اور تیل وقت پر لے لیتے تو آج جو پاکستان میں مہنگائی کا طوفان ہے وہ نہ ہوتا، فواد چوہدری

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ روس سے گیس اور تیل وقت پر لے لیتے تو آج جو پاکستان میں مہنگائی کا طوفان ہے وہ نہ ہوتا۔فواد چوہدری نے اپنے سوشل میڈیا اکانٹ ٹوئٹر پر روسی صدر پیوٹن کے بیان پاکستان کو روسی گیس فراہمی ممکن… Continue 23reading روس سے گیس اور تیل وقت پر لے لیتے تو آج جو پاکستان میں مہنگائی کا طوفان ہے وہ نہ ہوتا، فواد چوہدری

پاکستان کا آذربائیجان کے دفاع کے حق میں حمایت کا اعلان

datetime 16  ستمبر‬‮  2022

پاکستان کا آذربائیجان کے دفاع کے حق میں حمایت کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے 70 سے زائد آذربائیجانی فوجیوں کے مارے جانے پر دکھ کا اظہار کیا گیا ۔وزیر اعظم شہباز شریف نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے آذربائیجان کے صدر سے افسوس کا اظہار کیا ۔وزیر اعظم شہباز شریف نے اپنے بیان… Continue 23reading پاکستان کا آذربائیجان کے دفاع کے حق میں حمایت کا اعلان

کورولش عثمان کی مالہون خاتون (یلدیز جاگری) رشتہ ازدواج میں منسلک

datetime 16  ستمبر‬‮  2022

کورولش عثمان کی مالہون خاتون (یلدیز جاگری) رشتہ ازدواج میں منسلک

انقرہ (این این آئی) عالمی شہرت یافتہ ترک سیریز کورولش عثمان میں مالہون خاتون کا مرکزی کردار نبھانے والی دلکش ترک اداکارہ یلدیز جاگری اتکسوائے رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔اداکارہ یلدیز کی شادی معروف ترکش اداکار برک اوکتے سے ہوئی جنہوں نے ڈرامہ سیریل عائشہ گْل میں جان ٹیکن کا کردار نبھایا تھا، عائشہ گل… Continue 23reading کورولش عثمان کی مالہون خاتون (یلدیز جاگری) رشتہ ازدواج میں منسلک

قومی اسمبلی اورصوبائی اسمبلی کےحلقوں میں ضمنی انتخابات کا اعلان،سیاسی جماعتوں میں دوبارہ گہماگہمی شروع ہوگئی

datetime 16  ستمبر‬‮  2022

قومی اسمبلی اورصوبائی اسمبلی کےحلقوں میں ضمنی انتخابات کا اعلان،سیاسی جماعتوں میں دوبارہ گہماگہمی شروع ہوگئی

مکوآنہ (این این آئی ) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے فیصل آباد کے حلقہ این اے 108سمیت قومی اسمبلی کی 9اورصوبائی اسمبلی کے 3حلقوں میں ضمنی انتخابات کی نئی تاریخ 16اکتوبرکو پولنگ کروانے کا اعلان کردیا۔نئی تاریخ کا اعلان ہوتے ہی سیاسی جماعتوں میں دوبارہ گہماگہمی شروع ہوگئی۔یاد رہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے… Continue 23reading قومی اسمبلی اورصوبائی اسمبلی کےحلقوں میں ضمنی انتخابات کا اعلان،سیاسی جماعتوں میں دوبارہ گہماگہمی شروع ہوگئی

پاکستان کے تیسرے بڑے شہر میں آٹے کا بحران شدت اختیار کر گیا

datetime 16  ستمبر‬‮  2022

پاکستان کے تیسرے بڑے شہر میں آٹے کا بحران شدت اختیار کر گیا

مکوآنہ (این این آئی )فیصل آباد شہر اور گردونواح میں آٹے کا بحران شدت اختیار کر گیا قطاروں میں لگی ہاتھوں میں پیسے لئے کھڑی عوام آٹے کے لئے ترسنے لگی سرکاری کوٹے کا آٹا مبینہ مخصوص ڈیلرز کو سپلائی کیاجارہا ہے جو خفیہ سٹورز میں اسٹاک ہورہا ہے اور صرف ہوٹلز کو سپلائی کیا… Continue 23reading پاکستان کے تیسرے بڑے شہر میں آٹے کا بحران شدت اختیار کر گیا

پنجاب حکومت کا سیلاب سے جاں بحق افراد کے لواحقین کو 10,10 لاکھ روپے دینے کا اعلان

datetime 16  ستمبر‬‮  2022

پنجاب حکومت کا سیلاب سے جاں بحق افراد کے لواحقین کو 10,10 لاکھ روپے دینے کا اعلان

لاہور( آن لائن) پنجاب حکومت نے سیلاب سے جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین کو 10، 10 لاکھ روپے دینے کا اعلان کر دیا۔پنجاب کے وزیر میاں اسلم اقبال نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گھروں کی مرمت کے لیے ایک سے 2 لاکھ روپے دیئے جا رہے ہیں اور جن کی… Continue 23reading پنجاب حکومت کا سیلاب سے جاں بحق افراد کے لواحقین کو 10,10 لاکھ روپے دینے کا اعلان