اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے 70 سے زائد آذربائیجانی فوجیوں کے مارے جانے پر دکھ کا اظہار کیا گیا ۔وزیر اعظم شہباز شریف نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے آذربائیجان کے صدر سے افسوس کا اظہار کیا ۔وزیر اعظم شہباز شریف نے اپنے بیان میں کہا کہ آرمینیا کے بلا اشتعال حملے میں 70 سے زیادہ آذربائیجانی فوجیوں کے مارے جانے کی خبر پر دکھ ہوا، پاکستانی عوام اپنے بھائیوں کے ساتھ یکجہتی کے لیے ساتھ کھڑے ہیں۔انہوں نے لکھا کہ پاکستان آذربائیجان کی علاقائی سالمیت کے دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے۔
پاکستان کا آذربائیجان کے دفاع کے حق میں حمایت کا اعلان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بریانی کے بعد تربوز کھانے سے میاں، بیوی اور 2 بچیوں کی موت کی اصل وجہ سامنے آگئی
-
پرائیویٹ سکولوں کیخلاف کریک ڈائون کا فیصلہ
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کردیا
-
آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)
-
وفاقی حکومت کا بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام بارے اہم فیصلہ
-
موسم گرما کی تعطیلات کے حوالے سے وزیر تعلیم کا اہم بیان آگیا
-
خاتون جیلر نے 14 سال قید کی سزا پانے والے قیدی کو اپنا دولہا بنا لیا
-
اسلام آباد ایئرپورٹ پر فضائی آپریشن متاثر ہونے کا امکان،اہم نوٹم جاری
-
لاپتہ ہوٹل مالک کو کھانے والا 15 فٹ لمبا مگرمچھ دریا سے نکال کر ہلاک کر دیا گیا
-
ایپل کی پالیسی! پاکستان میں آئی فون صارفین کے لئے اہم خبر آگئی
-
نواز شریف نے پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے پر عوام کو ریلیف دینے کا مطالبہ کر دیا
-
شہریوں کے لیے خطرے کی گھنٹی! غیر قانونی ہاؤسنگ اسکیموں کی نئی فہرست سامنے آگئی
-
معرکہ حق، چین نے پاکستان کی فضائیہ کو تکنیکی معاونت فراہم کرنے کی تصدیق کردی
-
نئے تعلیمی سیشن کا آغاز ! حکومت نے والدین کی بڑی مشکل آسان کردی



















































