روس نے پاکستان کو گیس کیساتھ ساتھ گندم فراہم کرنے کی بھی پیشکش کردی،وفاقی وزیر خواجہ آصف کا انکشاف
اسلام آباد (این این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ روس نے گیس کے علاوہ تباہ کن سیلاب کی وجہ سے غذائی اجناس کی ممکنہ قلت کے پیش نظر پاکستان کو گندم فراہم کرنے کی پیشکش کی ہے،آرمی چیف کی تقرری سے متعلق پالیسی آئین میں واضح ہے، نواز شریف یہ سیاسی ذمہ… Continue 23reading روس نے پاکستان کو گیس کیساتھ ساتھ گندم فراہم کرنے کی بھی پیشکش کردی،وفاقی وزیر خواجہ آصف کا انکشاف