شعیب کے ہونے سے بابر اعظم کو گرائونڈ میں بہت سپورٹ ملتی چاہے وہ کھیلتا یا نہیں، شاہد آفریدی
کراچی (این این آئی)پاکستان کے سابق اسٹار آل رائونڈر شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ شعیب ملک کو انگلینڈ کی ہوم سیریز کے خلاف ٹیم میں رکھنا چاہیے تھا۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں قومی اسکواڈ کے انتخاب کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا کہ مجھے بہت خوشی ہے کہ ٹیم… Continue 23reading شعیب کے ہونے سے بابر اعظم کو گرائونڈ میں بہت سپورٹ ملتی چاہے وہ کھیلتا یا نہیں، شاہد آفریدی