جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

گندم مہنگی ہوتے ہی مارکیٹوں سے آٹاغائب

datetime 16  ستمبر‬‮  2022 |

نارنگ منڈی(آن لائن)گندم مہنگی ہوتے ہی مارکیٹوں سے آٹاغائب انتظامیہ ٹھنڈے کمروں تک محدود نارنگ منڈی میں منافع خور حرکت میں آگئے آٹا سٹاک کر لیا گیا شہریوں کا اعلی حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ تفصیل کے مطابق نارنگ شہر اور گردونواح میں آٹے کی شدید قلت سے شہریوں کو شدید مشکلات کاسامناکرناپڑرہاہے دو وقت کی روٹی پکانا مشکل بنادیاگیا انتظامیہ ناجائز منافع خوروں کے خلاف کارروائی کرنے کی بجائے خاموش تماشائی کاکردار اداکررہی ہے مقامی چیف آفیسر پرائس مجسٹریٹ اے سی والے ٹھنڈے کمرے تک محدود ہے جبکہ شہریوں کی مشکلات کم ہونے کی بجائے بڑھتی جارہی ہیں ۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…