’بابراعظم کسی کے مشوروں کو نہیں سنتا‘ سابق کوچ کا انکشاف
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)پی ایس ایل کی ٹیم کراچی کنگز کے سابق کوچ ہرشل گبز نے بابر اعظم سے متعلق انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ بابراعظم کسی کے مشوروں کو نہیں سنتااگر وہ اپنے انداز میں اٹیکنگ آپشن کو شامل کر لیں تو اسٹرائیک میں بہتری آسکتی ہے۔ ایک مداح نے ان… Continue 23reading ’بابراعظم کسی کے مشوروں کو نہیں سنتا‘ سابق کوچ کا انکشاف