لگ رہا ہے ورلڈکپ کیلئے آنکھوں پر پٹی باندھ کر ٹیم کا اعلان کیا گیا
لاہور (این این آئی)پاکستانی وکٹ کیپر بیٹر کامران اکمل نے اگلے ماہ شروع ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے قومی اسکواڈ کی سلیکشن پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہاہے کہ لگ رہا ہے ورلڈکپ کیلئے آنکھوں پر پٹی باندھ کر ٹیم کا اعلان کیا گیا۔ کامران اکمل نے اپنے یوٹیوب چینل پر ویڈیو… Continue 23reading لگ رہا ہے ورلڈکپ کیلئے آنکھوں پر پٹی باندھ کر ٹیم کا اعلان کیا گیا