ہفتہ‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2025 

پاکستان کو پائپ لائن کے ذریعے گیس کی فراہمی ممکن ہے، روسی صدر

datetime 15  ستمبر‬‮  2022

پاکستان کو پائپ لائن کے ذریعے گیس کی فراہمی ممکن ہے، روسی صدر

سمرقند(آن لائن ) روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ پاکستان کو پائپ لائن سے گیس سپلائی ممکن ہے۔ انہوں نے یہ بات وزیراعظم شہباز شریف سے سمر قند میں ملاقات کے دوران کہی ۔ دونوں رہنمائوں کے درمیان ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی اور بین الاقوامی مسائل سمیت باہمی مفاد… Continue 23reading پاکستان کو پائپ لائن کے ذریعے گیس کی فراہمی ممکن ہے، روسی صدر

کراچی والوں کے لیے بری خبر، کے ایم سی ٹیکس کی وصولی بجلی بلوں سے ہوگی

datetime 15  ستمبر‬‮  2022

کراچی والوں کے لیے بری خبر، کے ایم سی ٹیکس کی وصولی بجلی بلوں سے ہوگی

کراچی(این این آئی)سندھ حکومت اور کے الیکٹرک کے درمیان خاموش معاہدہ طے پاگیا جس کے تحت صارفین کو بجلی کے بلوں کے ساتھ میونسپل ٹیکس ادا کرنا ہوگا۔تفصیلات کے مطابق کے ایم سی کے واجبات کی وصولی کیلئے کے الیکٹرک صارفین سے میونسپل ٹیکس کی مد میں سالانہ 3 ارب روپے وصول کرے گی۔کے الیکٹرک… Continue 23reading کراچی والوں کے لیے بری خبر، کے ایم سی ٹیکس کی وصولی بجلی بلوں سے ہوگی

کراچی میں آٹا سو روپے لیٹر سے اوپر چلا گیا، عمران خان

datetime 15  ستمبر‬‮  2022

کراچی میں آٹا سو روپے لیٹر سے اوپر چلا گیا، عمران خان

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کی زبان پھسل گئی اور کہا آٹا کراچی میں سو روپے ”لیٹر“سے اوپر چلا گیا ہے۔ٹوئٹر پر پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جانب سے ایک کلپ شیئر کیا گیا جس میں عمران خان کہہ رہے ہیں آٹا کراچی میں سو روپے لیٹر… Continue 23reading کراچی میں آٹا سو روپے لیٹر سے اوپر چلا گیا، عمران خان

ہمیں جس طرح دیوار سے لگایا جا رہا ہے، ہمارا صبر زیادہ دیر نہیں رہے گا، عمران خان نے خبردار کر دیا

datetime 15  ستمبر‬‮  2022

ہمیں جس طرح دیوار سے لگایا جا رہا ہے، ہمارا صبر زیادہ دیر نہیں رہے گا، عمران خان نے خبردار کر دیا

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ دیوار سے لگایا جاتا رہا تو عوام کو احتجاج کی کال دینگے، انتخابات میں تاخیر سے پاکستان کو نقصان ہو گا،شہباز شریف کے پاس سوائے پیسے مانگنے کے کوئی پلان نہیں ہے۔ جمعرات کو عوام سے… Continue 23reading ہمیں جس طرح دیوار سے لگایا جا رہا ہے، ہمارا صبر زیادہ دیر نہیں رہے گا، عمران خان نے خبردار کر دیا

ایم کیو ایم کارکنوں کا قیادت کا گھیرا، عامر خان کو جنازہ پڑھنے سے روک دیا

datetime 15  ستمبر‬‮  2022

ایم کیو ایم کارکنوں کا قیادت کا گھیرا، عامر خان کو جنازہ پڑھنے سے روک دیا

کراچی(این این آئی)ایم کیو ایم کے لاپتہ کارکن وسیم راجو کی نمازہ جنازہ میں بدمزگی پیدا ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم قیادت کے لیے مشکلات پیدا ہوگئیں۔ کارکنان نے رہنمائوں کا گھیرا شروع کردیا۔کراچی کے علاقے شاہ فیصل کالونی میں نمازجنازہ میں یہ واقعہ پیش آیا۔ عامر خان نماز جنازہ پڑھنے پہنچے تو جنازے… Continue 23reading ایم کیو ایم کارکنوں کا قیادت کا گھیرا، عامر خان کو جنازہ پڑھنے سے روک دیا

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کیلئے قومی اسکواڈ کے اعلان پر محمد عامر کا چیف سلیکٹر پر طنز

datetime 15  ستمبر‬‮  2022

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کیلئے قومی اسکواڈ کے اعلان پر محمد عامر کا چیف سلیکٹر پر طنز

کراچی(این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف سلیکٹر محمد وسیم کی جانب سے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی اور انگلینڈ کے خلاف سیریز کے لیے قومی اسکواڈ کے اعلان پر فاسٹ بولر محمد عامر نے طنزیہ ٹویٹ کی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر محمدعامر نے سلیکشن پر طنزیہ ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ چیف سلیکٹر… Continue 23reading ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کیلئے قومی اسکواڈ کے اعلان پر محمد عامر کا چیف سلیکٹر پر طنز

پاک فوج ٹھری میر واہ کی گونگی بہری خاتون کی مدد کو پہنچ گئی، پورا گاؤں خوشی سے نہال

datetime 15  ستمبر‬‮  2022

پاک فوج ٹھری میر واہ کی گونگی بہری خاتون کی مدد کو پہنچ گئی، پورا گاؤں خوشی سے نہال

ٹھری میرواہ(این این آئی)کور کمانڈر کراچی کی ہدایت پر پاک فوج گونگی بہری خاتون کی مدد کیلئے ضلع خیر پور کے علاقے ٹھری میر واہ پہنچ گئی،قوت سماعت و گویائی سے محروم سیلاب میں پھنسی بے بس خاتون اور اس کا گاؤں بھرپور امداد پر نہال ہوگیا۔ بے یار و مدد گار خاتون نے رو… Continue 23reading پاک فوج ٹھری میر واہ کی گونگی بہری خاتون کی مدد کو پہنچ گئی، پورا گاؤں خوشی سے نہال

چیف جسٹس نے بار عہدیداروں کے متعلق اہانت آمیز باتیں کیں اور سیاسی پارٹی بازی کا الزام لگایا، جسٹس قاضی فائز اور سردار طارق کا مشترکہ خط

datetime 15  ستمبر‬‮  2022

چیف جسٹس نے بار عہدیداروں کے متعلق اہانت آمیز باتیں کیں اور سیاسی پارٹی بازی کا الزام لگایا، جسٹس قاضی فائز اور سردار طارق کا مشترکہ خط

اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ کے ججز جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور جسٹس سردار طارق مسعود نے نئے عدالتی سال پر چیف جسٹس کے خطاب کو مایوس کن قرار دیدیا۔نجی ٹی وی کے مطابق نئے عدالتی سال کے موقع پر چیف جسٹس پاکستان کی تقریر کے معاملے پر سپریم کورٹ ججز جسٹس قاضی فائز عیسیٰ… Continue 23reading چیف جسٹس نے بار عہدیداروں کے متعلق اہانت آمیز باتیں کیں اور سیاسی پارٹی بازی کا الزام لگایا، جسٹس قاضی فائز اور سردار طارق کا مشترکہ خط

اسلامی ٹچ ضرور دینا ہو تو کسی عالم دین سے پوچھ لیا کرو، میاں جاوید لطیف کا عمران خان کو مشورہ

datetime 15  ستمبر‬‮  2022

اسلامی ٹچ ضرور دینا ہو تو کسی عالم دین سے پوچھ لیا کرو، میاں جاوید لطیف کا عمران خان کو مشورہ

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے عمران خان کو مشورہ دیا ہے کہ اگر آپ نے اسلامی ٹچ ضرور دینا ہو تو کسی عالم دین سے پوچھ لیا کرو یہ ہمارے ایمان کو بار بار تم کیوں چھیڑ تے ہو، عمران کو مذہب کی سوجھ بوجھ نہیں تو اس کو چاہیے کہ اسلام… Continue 23reading اسلامی ٹچ ضرور دینا ہو تو کسی عالم دین سے پوچھ لیا کرو، میاں جاوید لطیف کا عمران خان کو مشورہ