اسلامی ٹچ ضرور دینا ہو تو کسی عالم دین سے پوچھ لیا کرو، میاں جاوید لطیف کا عمران خان کو مشورہ

15  ستمبر‬‮  2022

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے عمران خان کو مشورہ دیا ہے کہ اگر آپ نے اسلامی ٹچ ضرور دینا ہو تو کسی عالم دین سے پوچھ لیا کرو یہ ہمارے ایمان کو بار بار تم کیوں چھیڑ تے ہو، عمران کو مذہب کی سوجھ بوجھ نہیں تو اس کو چاہیے کہ اسلام کا ذکر نہ کرے،وہ مذہب کارڈ استعمال کرتے ہیں،

ان خیالات کا اظہار انھوں نے اسلام آباد ایک پریس کانفرنس میں کیا کسی کلمہ گو کے بارے میں فتوی دینے والے لوگ نہیں ہیں کسی کو یہ حق نہیں کہ وہ دوسرے کے عقیدے کو چھیڑیاگر مذہب کارڈ کا استعمال ہم نے کرنا ہوتا تو ہمیں بہت مواقع ملیمذہب کارڈ کے استعمال کا الزام وہ لگا رہے ہیں جو مذہبی دھرنوں کی فنڈنگ اور شرکت کرتے رہے ہم صرف یہ کہتے ہیں کہ ہمارے مذہب کو نہ چھیڑا جائیاگر آپ خاتم النبیین نہ کہہ سکیں اور بجائے شرمندہ ہونے کے مسکراہیں تو یہ بہت غلط ہے عمران خان کہے کہ اس نے لاعلمی میں غلطیاں ہوئی ہیں تو ہم اس سے باز پرس نہیں کریں گے بصورت دیگر ہم اب ہر فورم پر یہ معاملہ اٹھائیں گے انھوں نے ی کہا کہ میں نے اسلامی نظریاتی کونسل اور فیڈرل شریعت کورٹ سے نوٹس کا مطالبہ اسی لئے کیا ہے کہ علماء خود اس معاملے کو دیکھیں عمران خان کا اپنا عقیدہ کیا ہے ین اس سے کوئی سروکار نہیں لیکن عوام میں مذہبی مضحکہ خیز بیانات کو روکنا ہو گا اگر عمران اسلامی ٹچ ضرور دینا ہو تو کسی عالم دین سے پوچھ لیا کروعمران خان کا اپنا عقیدہ کیا ہے ہمیں اس سے کوئی سروکار نہیں لیکن عوام میں مذہبی مضحکہ خیز بیانات کو روکنا ہو گاعمران خان کہے کہ اس نے لاعلمی میں غلطیاں ہوئی ہیں تو ہم اس سے باز پرس نہیں کریں گے بصورت دیگر ہم اب ہر فورم پر یہ معاملہ اٹھائیں گے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…