پیر‬‮ ، 17 فروری‬‮ 2025 

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کیلئے قومی اسکواڈ کے اعلان پر محمد عامر کا چیف سلیکٹر پر طنز

datetime 15  ستمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف سلیکٹر محمد وسیم کی جانب سے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی اور انگلینڈ کے خلاف سیریز کے لیے قومی اسکواڈ کے اعلان پر فاسٹ بولر محمد عامر نے طنزیہ ٹویٹ کی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر محمدعامر نے سلیکشن پر طنزیہ ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ چیف سلیکٹر کی چیپ سلیکشن۔ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے لیے 17 رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا گیا، فاسٹ بولر حسن علی انگلینڈ اور ورلڈ ٹی ٹوئنٹی دونوں سیریز سے باہر ہوگئے ہیں جبکہ فخر زمان، شاہنواز دھانی اور وکٹ کیپر محمد حارث کو ٹریولنگ ریزرو کے طور پر شامل کیا گیا ہے۔شاہین شاہ آفریدی انجری کے باعث انگلینڈ کے خلاف سیریز کا حصہ نہیں ہیں البتہ فاسٹ بولر کو ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔

موضوعات:



کالم



ایک بار پھر ازبکستان میں


تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…