اتوار‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2025 

بجلی مزید مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا کو موصول

datetime 17  ستمبر‬‮  2022

بجلی مزید مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا کو موصول

اسلام آباد(این این آئی)بجلی کی قیمتوں میں 21 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے۔سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے)نے ماہانہ فیول ایڈجسمنٹ کی مد میں نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا)میں درخواست جمع کرا دی۔ نیپرا اس درخواست کی سماعت 29 ستمبر کو سماعت کرے گا۔سی پی پی اے نے درخواست میں… Continue 23reading بجلی مزید مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا کو موصول

سابق چیف جج جی بی رانا شمیم بیان حلفی سے منحرف، نیا معافی نامہ جمع کرا دیا

datetime 17  ستمبر‬‮  2022

سابق چیف جج جی بی رانا شمیم بیان حلفی سے منحرف، نیا معافی نامہ جمع کرا دیا

اسلام آباد (این این آئی)گلگت بلتستان سپریم ایپلیٹ کورٹ کے سابق چیف جج رانا شمیم نے توہین عدالت کیس میں نیا معافی نامہ داخل کرا دیا ہے،نئے معافی نامے میں بیان حلفی میں درج الفاظ واپس لے لیے ہیں،رانا شمیم اس سے پہلے بھی اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایک معافی نامہ جمع کرا چکے ہیں… Continue 23reading سابق چیف جج جی بی رانا شمیم بیان حلفی سے منحرف، نیا معافی نامہ جمع کرا دیا

سوشانت سنگھ نے خودکشی نہیں کی، قتل کیا گیا، عامر خان کے بھائی کا دعویٰ

datetime 17  ستمبر‬‮  2022

سوشانت سنگھ نے خودکشی نہیں کی، قتل کیا گیا، عامر خان کے بھائی کا دعویٰ

ممبئی (این این آئی) بالی ووڈ سپر سٹار عامر خان کے بھائی فیصل خان نے دعویٰ کیا ہے کہ سوا دو برس قبل ممبئی میں اپنے فلیٹ میں مردہ پائے جانے والے سوشانت سنگھ راجپوت کو قتل کیا گیا تھا۔ اپنے ایک انٹرویو میں فیصل خان نے کہا کہ میری دعا ہے کہ سچائی سامنے… Continue 23reading سوشانت سنگھ نے خودکشی نہیں کی، قتل کیا گیا، عامر خان کے بھائی کا دعویٰ

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے صدارتی خطاب کا معاملہ متنازع شکل اختیار کر گیا

datetime 17  ستمبر‬‮  2022

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے صدارتی خطاب کا معاملہ متنازع شکل اختیار کر گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) موجودہ حکومت اور پی ٹی آئی کے زیر اثر ایوان صدر کے درمیان پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے صدارتی خطاب کا معاملہ تنازع کی شکل اختیار کرگیا ہے۔روزنامہ جنگ میں صالح ظافر کی خبر کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے اشارہ دیا ہے کہ وہ 3 اکتوبر یا… Continue 23reading پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے صدارتی خطاب کا معاملہ متنازع شکل اختیار کر گیا

49 او ایس ڈی افسران کو بغیر کام کروڑوں روپے تنخواہ ادائیگی کا انکشاف

datetime 17  ستمبر‬‮  2022

49 او ایس ڈی افسران کو بغیر کام کروڑوں روپے تنخواہ ادائیگی کا انکشاف

اسلام آ باد ( مانیٹرنگ ڈیسک) گریڈ سترہ سے بائیس تک کے انچاس وفاقی افسروں کو تین ماہ سےزائد عرصے تک او ایس ڈی رکھ کر انہیں بغیر کوئی کام کئےکروڑوں روپے مفت تنخواہ ادا کیئے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔روزنامہ جنگ میں رانا غلام قادر کی خبر کے مطابق ذرائع کا کہناہے کہ اسٹبلشمنٹ… Continue 23reading 49 او ایس ڈی افسران کو بغیر کام کروڑوں روپے تنخواہ ادائیگی کا انکشاف

سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ سعودی سفیر سب پر بازی لے گئے

datetime 17  ستمبر‬‮  2022

سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ سعودی سفیر سب پر بازی لے گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف سعید المالکی نے صوبہ سندھ کے سیہون شریف میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔ وہ سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ اور وہاں امداد تقسیم کرنے والے برادر اسلامی ممالک کے پہلے سفیر بن گئے ہیں ۔اس موقع پر ان کے ہمراہ فوجی… Continue 23reading سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ سعودی سفیر سب پر بازی لے گئے

آرمی چیف کو توسیع ملی تو۔۔۔سینئرصحافی کا تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 17  ستمبر‬‮  2022

آرمی چیف کو توسیع ملی تو۔۔۔سینئرصحافی کا تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے سینئر صحافی اور تجزیہ کار محمد مالک کا کہناتھاکہ عمران خان کے قریبی لوگ کہتے ہیں کہ زیادہ پریشانی نئے آرمی چیف کی تعیناتی سے ہے اور ان کا یہ خیال ہے کہ اگر موجودہ حکومت یہ تقرری کریگی تو وہ ان کے مفاد میں نہیں… Continue 23reading آرمی چیف کو توسیع ملی تو۔۔۔سینئرصحافی کا تہلکہ خیز دعویٰ

گھر بارشوں کی نذر ہوگئے، نہ راشن ملا ہے نہ پانی دستیاب ہے، عمرکوٹ میں متاثرین نے وزیر اعلی سندھ کی گاڑی روک لی

datetime 16  ستمبر‬‮  2022

گھر بارشوں کی نذر ہوگئے، نہ راشن ملا ہے نہ پانی دستیاب ہے، عمرکوٹ میں متاثرین نے وزیر اعلی سندھ کی گاڑی روک لی

عمر کوٹ (این این آئی)عمرکوٹ میں چھاچھرو روڈ پر سیلاب متاثرین نے وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کی گاڑی روک لی اور شکایات کے انبار لگا دئیے۔ متاثرین کے مطابق ان کے گھر بارشوں کی نذر ہوگئے، نہ راشن ملا ہے نہ پانی دستیاب ہے۔سیلاب متاثرین نے کہا کہ ان کے علاقوں سے پانی… Continue 23reading گھر بارشوں کی نذر ہوگئے، نہ راشن ملا ہے نہ پانی دستیاب ہے، عمرکوٹ میں متاثرین نے وزیر اعلی سندھ کی گاڑی روک لی

اسلام آباد جانے کا فیصلہ، کارکن تیاری کر لیں، عمران خان نے دھماکہ خیز اعلان کر دیا

datetime 16  ستمبر‬‮  2022

اسلام آباد جانے کا فیصلہ، کارکن تیاری کر لیں، عمران خان نے دھماکہ خیز اعلان کر دیا

پشاور(این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اسلام آباد جانے کا فیصلہ کرلیا ہے اس لیے کارکن تیاری کر لیں، کسی بھی وقت کال دے سکتا ہوں۔ خیبرپختونخوا کے ارکان اسمبلی، زیلی تنظیموں اور مقامی عہدیداروں سے خطاب کے دوران عمران خان نے کارکنوں کو اسلام آباد مارچ… Continue 23reading اسلام آباد جانے کا فیصلہ، کارکن تیاری کر لیں، عمران خان نے دھماکہ خیز اعلان کر دیا