اسلام آ باد ( مانیٹرنگ ڈیسک) گریڈ سترہ سے بائیس تک کے انچاس وفاقی افسروں کو تین ماہ سےزائد عرصے تک او ایس ڈی رکھ کر انہیں بغیر کوئی کام کئےکروڑوں روپے مفت تنخواہ ادا کیئے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔روزنامہ جنگ میں رانا غلام قادر کی خبر کے مطابق ذرائع کا کہناہے کہ اسٹبلشمنٹ ڈویژن نے مجموعی طور پر اٹھانوے اوایس ڈی کی فہرست مرتب کی جس میں سے انچاس افسران تین ماہ سے زائد عرصے تک او ایس ڈی رکھے گئے-مذکورہ او ایس ڈی افسران چھٹی پر تھے اور نہ ہی کسی ٹریننگ پر پھر بھی تنخواہ ادا کی گئی-ذرائع کا کہنا ہے کہ او ایس ڈی کلچر اب روایت بن گئی ہے۔
49 او ایس ڈی افسران کو بغیر کام کروڑوں روپے تنخواہ ادائیگی کا انکشاف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ونڈر بوائے
-
سوزوکی نے اپنی مشہورزمانہ گاڑی پربڑی آفر لگا دی
-
شبِ معراج کے مقدس موقع پر عام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان میں سونا مزید مہنگا، قیمت تاریخی بلندی پر جاپہنچی
-
ہونڈا نے پاکستان میں اپنی اہم گاڑی کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا
-
پاک بھارت جنگ، چین کا پہلی بار جے 10 سی طیارے کی کامیابی کا باضابطہ اعلان
-
وفاقی حکومت نے کاغذی کرنسی کی جگہ پلاسٹک کرنسی لانے کا فیصلہ
-
پاکستان بھر میں کل 15 جنوری کو انٹرنیٹ سروس متاثر ہونے کا خدشہ
-
بارش برسانے والا سسٹم کل پاکستان میں داخل ہوگا، پنجاب میں بارش کا کتنا امکان؟
-
7 پاکستانی بینک ایشیا ءپیسیفک کے ٹاپ 15 بینکوں میں شامل
-
وزیراعلیٰ مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی دوسری شادی کا کارڈ سوشل میڈیا پر وائرل
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
ہمارا جہاز، طیارہ اوریونٹ کہاں ہے پاکستان کو سب پتہ تھا، بھارتی آرمی چیف کا اعتراف
-
سیکنڈ ہینڈ موبائل خریدنے والے افراد ہوشیار ہوجائیں















































