برطانیہ نے پاکستانی طلبہ اور اساتذہ کو خوشخبری سنا دی، بڑا اعلان کر دیا
لاہور(این این آئی)برطانیہ نے صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پاکستان بھر کی یونیورسٹیوں کے طلبا ء اور اساتذہ کیلئے 3 ہزارتعلیمی سکالر شپ کا اعلان کر دیا،یونیورسٹیوں کے طلبا ء اور اساتذہ کیلئے ماسٹر اور پی ایچ ڈی سکالر شپ کا اعلان کر دیا،ہائر ایجوکیشن کمیشن نے درخواستیں طلب کر لیں۔برطانیہ نے یونیورسٹیوں کے طلبا ء… Continue 23reading برطانیہ نے پاکستانی طلبہ اور اساتذہ کو خوشخبری سنا دی، بڑا اعلان کر دیا