علی امین کی کار سرکار میں مداخلت ،وی سی گومل یونیورسٹی نے جوابی قدم اٹھا لیا
ڈیرہ اسماعیل خان( آن لائن ) گومل یونیورسٹی کے وائس چانسلر نے سابق وفاقی وزیرعلی امین کے خلاف سائبر کرائم ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرنے کے لئے ایف آئی اے پشاور کو خط لکھ دیا۔ وائس چانسلر نے کہا کہ سابق وفاقی وزیر علی امین گنڈہ پور نے واٹس ایپ پیغامات کے ذریعے مجھے… Continue 23reading علی امین کی کار سرکار میں مداخلت ،وی سی گومل یونیورسٹی نے جوابی قدم اٹھا لیا