سمرقند(این این آئی )ایران نے شنگھائی تعاون تنظیم کا مکمل رکن بننے کے بعد تنظیم کے رکن ممالک کے لیے ایک کرنسی کی تجویز پیش کردی ہے۔غیرملکی خبر رساں اداروں کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے ایک بیان میں تصدیق کی ہے کہ ایران نے ازبکستان میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سیکرٹری جنرل کے ہمراہ تنظیم کے رکنیت کے میمورنڈم پر دستخط کردیے ہیں۔ایرانی وزیر خارجہ کے مطابق تنظیم کی مکمل رکنیت حاصل ہونے کے بعد دیگر رکن ممالک کے ساتھ ایران کے تعلقات نئے مرحلے میں داخل ہو گئے ہیں، جو کہ معیشت اور تجارت سمیت کئی شعبوں میں باہمی تعاون کے فروغ کا باعث بنے گا۔
ایران شنگھائی تعاون تنظیم کا حصہ بن گیا،ایک کرنسی کی تجویز
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بریانی کے بعد تربوز کھانے سے میاں، بیوی اور 2 بچیوں کی موت کی اصل وجہ سامنے آگئی
-
پرائیویٹ سکولوں کیخلاف کریک ڈائون کا فیصلہ
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کردیا
-
آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)
-
وفاقی حکومت کا بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام بارے اہم فیصلہ
-
موسم گرما کی تعطیلات کے حوالے سے وزیر تعلیم کا اہم بیان آگیا
-
خاتون جیلر نے 14 سال قید کی سزا پانے والے قیدی کو اپنا دولہا بنا لیا
-
اسلام آباد ایئرپورٹ پر فضائی آپریشن متاثر ہونے کا امکان،اہم نوٹم جاری
-
لاپتہ ہوٹل مالک کو کھانے والا 15 فٹ لمبا مگرمچھ دریا سے نکال کر ہلاک کر دیا گیا
-
ایپل کی پالیسی! پاکستان میں آئی فون صارفین کے لئے اہم خبر آگئی
-
نواز شریف نے پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے پر عوام کو ریلیف دینے کا مطالبہ کر دیا
-
شہریوں کے لیے خطرے کی گھنٹی! غیر قانونی ہاؤسنگ اسکیموں کی نئی فہرست سامنے آگئی
-
معرکہ حق، چین نے پاکستان کی فضائیہ کو تکنیکی معاونت فراہم کرنے کی تصدیق کردی
-
نئے تعلیمی سیشن کا آغاز ! حکومت نے والدین کی بڑی مشکل آسان کردی



















































