اتوار‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2025 

کھانے میں تاخیر پر شوہر نے توا مار کر بیوی کی جان لے لی

datetime 16  ستمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(این این آئی)بھارت میں ایک شخص نے کھانے میں تاخیر پر اپنی بیوی کو توا مار کر اس کی جان لے لی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق دردناک واقعہ بھارتی ریاست اترپردیش کے علاقے نوئیڈا میں رواں ہفتے پیش آیا جہاں پولیس نے رکشہ ڈرائیور انوج کمار کو بیوی کو قتل کرنے پر حراست میں لے لیا۔پولیس کے مطابق انوج کمار جب گھر پہنچا تو کھانا میں تاخیر اس کا اپنی بیوی خوشبو سے جھگڑا ہوگیا، انوج نے اشتعال میں بیوی کے سر پر توا دے مارا جس کے نتیجے میں انوج کی اہلیہ موقع پر جاں بحق ہوگئی۔اہل علاقہ کے بتانے پرپولیس نے ایکشن لیتے ہوئے شوہر کو گرفتار کر لیا اور اس کے خلاف تحقیقات شروع کر دیں۔پولیس کا بتانا ہے کہ میاں بیوی بہار سے کام کے سلسلے میں نوئیڈا منتقل ہوئے تھے اور گزشتہ 5 برسوں سے نوئیڈا میں رہائش پذیر تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سات سچائیاں


وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…