جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

اسٹیبلشمنٹ نے خوشی سے نہیں بلکہ عمران خان کو مجبوری کے تحت اقتدار سے نکالا لیکن عمران خان کی مقبولیت ختم نہیں ہو رہی، نجم سیٹھی

datetime 16  ستمبر‬‮  2022 |

اسٹیبلشمنٹ نے خوشی سے نہیں بلکہ عمران خان کو مجبوری کے تحت اقتدار سے نکالا لیکن عمران خان کی مقبولیت ختم نہیں ہو رہی، نجم سیٹھی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی نجم سیٹھی نے نیا دور چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ جب پاور میں ہوتے ہیں تو پرو امریکہ اور جب پاور میں نہیں ہوتے تو اینٹی امریکہ۔ نجم سیٹھی سے سوال کیا گیا کہ اگر جنوری یا مارچ میں انتخابات ہوتے ہیں

اور عمران خان دو تہائی اکثریت حاصل کر لیتے ہیں تو خان صاحب بڑے اعلانات کر چکے ہیں تو یہ بھی اسٹیبلشمنٹ کے لئے ایک چیلنج ہو گا،

آپ اس پر کیا کہتے ہیں، جس پر نجم سیٹھی نے کہاکہ اسٹیبلشمنٹ عمران خان سے کمفرٹیبل پوزیشن پر نہیں ہے،

ان کا کہنا تھا کہ اسٹیبلشمنٹ نے خوشی سے نہیں بلکہ عمران خان کو مجبوری کے تحت اقتدار سے نکالا لیکن عمران خان کی مقبولیت ختم نہیں ہو رہی۔مگر راستہ تو نکالنا ہے لیکن اگر عمران خان ٹوتھرڈ میجارٹی سے کامیاب ہو جاتے ہیں تو ن لیگ اتنی پریشان نہیں ہوگی جتنا اسٹیبلشمنٹ ہو گی۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…