لاہور میں 8لڑکیوں سمیت 10افراد اغواء
لاہو ر(این این آئی) صوبائی دارالحکومت اغوا کاروں کے نرغے میں آگیا، 24 گھنٹے کے دوران 8 لڑکیوں سمیت 10 افراد کو اٹھا لیا گیا۔لاہور میں اغوا کی وارداتیں نہ تھم سکیں، پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کر لیے، لیاقت آ با د کے علاقے سے 18 سالہ مہوش اور 17 سالہ آ منہ… Continue 23reading لاہور میں 8لڑکیوں سمیت 10افراد اغواء