3بچوں کی ماں کی میٹرک میں ٹاپ پوزیشن
سری نگر(این این آئی) جموں کشمیر کے ضلع کپواڑہ میں تین بچوں کی ماہ سبرینہ خالق نے دسویں جماعت کے پرائیویٹ بورڈ امتحانات میں ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی۔بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق سبرینہ نے 500 میں سے 467 نمبر لیکر 93.4 فیصد سے ٹاپ پوزیشن حاصل کی، انہوں نے ریاضی، اردو، سائنس اور سوشل… Continue 23reading 3بچوں کی ماں کی میٹرک میں ٹاپ پوزیشن