جاپان ،سمندری طوفان کاخدشہ،40لاکھ شہریوں سے انخلا کی اپیل
ٹوکیو(این این آئی)جنوب مغربی جاپان میں طاقتور سمندری طوفان نانماڈول خطے کی جانب بڑھنے کے پیش نظر حکام نے 40 لاکھ سے زائد شہریوں سے انخلا کی اپیل کی ہے جبکہ ہزاروں لوگ پناہ گاہوں میں منتقل ہونے پر مجبور ہوگئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق جاپان کی موسمیاتی ایجنسی (جے ایم اے)نے کاگوشیما اور میازاکی علاقوں کے… Continue 23reading جاپان ،سمندری طوفان کاخدشہ،40لاکھ شہریوں سے انخلا کی اپیل