جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

شاہین آفریدی ٹی ٹونٹی ورلڈکپ نہ کھیلیں،عاقب جاوید کا مشورہ

datetime 18  ستمبر‬‮  2022 |

لاہور ( آن لائن ) سابق پاکستانی کرکٹر عاقب جاوید نے شاہین شاہ آفریدی کو اگلے ماہ آسڑیلیا میں ہونے والا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ نہ کھیلنے کا مشورہ دے دیا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عاقب جاوید نے کہا کہ شاہین شاہ آفریدی کی ورلڈکپ سے زیادہ ویلیو ہے، ایک ورلڈ کپ نہ بھی کھیلیں تو خیر ہے۔ انہوں نے کہا کہ شاہین شاہ کا فٹ ہونا زیادہ ضروری ہے، ایسے فاسٹ بولر بہت کم پیدا ہوتے ہیں، شاہین پاکستان کا اثاثہ ہیں۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)