بابر اعظم ٹی ٹونٹی کیلئے صحیح کپتان نہیں ہے، شعیب اختر
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بائولر و راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر نے بابر اعظم کی ایشیا کپ میں ناقص کارکردگی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ کپتان کیلئے موزوں بیٹر نہیں ہیں ۔ شعیب اختر کا کہنا تھا کہ بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کی کپتانی کیلئے موزوں کپتان نہیں ہیں… Continue 23reading بابر اعظم ٹی ٹونٹی کیلئے صحیح کپتان نہیں ہے، شعیب اختر