جمعرات‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2025 

سیلاب سے گھر کی دیوار گرنے سے بوڑھے والدین کے واحد کفیل نوجوان کی ریڑھ کی ہڈی ٹوٹ گئی

datetime 19  ستمبر‬‮  2022

سیلاب سے گھر کی دیوار گرنے سے بوڑھے والدین کے واحد کفیل نوجوان کی ریڑھ کی ہڈی ٹوٹ گئی

جیکب آباد( این این آئی)گھر کی دیوار گرنے سے بوڑھے والدین کے واحد کفیل نوجوان کی ریڑھ ہڈی ٹوٹ گئی، نوجوان مفلوج ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے علاقے پہنور سنڑی کے گاؤں جمال بگٹی میں سیلاب کی وجہ سے گھر کی دیوار23سالہ نوجوان احمد نواز بگٹی پر گری تو نوجوان کی ریڑھ کی… Continue 23reading سیلاب سے گھر کی دیوار گرنے سے بوڑھے والدین کے واحد کفیل نوجوان کی ریڑھ کی ہڈی ٹوٹ گئی

صوبوں نے وفاق کو 750 ارب روپے دینے سے انکار کر دیا

datetime 19  ستمبر‬‮  2022

صوبوں نے وفاق کو 750 ارب روپے دینے سے انکار کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)رواں مالی سال صوبوں نے وفاق کو 750 ارب روپے دینے سے انکار کر دیا۔ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق صوبے 750 ارب روپے کا سرپلس واپس نہیں کر سکتے، صوبوں میں سیلاب سے نقصانات کے باعث اخراجات کا تخمینہ بڑھ گیا ہے، وفاق کی جانب سے صوبوں کو دیے گئے محاصل… Continue 23reading صوبوں نے وفاق کو 750 ارب روپے دینے سے انکار کر دیا

ر اولپنڈی میں نان کی قیمت میں 50 فیصد اضافہ، کلچہ 35 روپے کا ہو گیا

datetime 19  ستمبر‬‮  2022

ر اولپنڈی میں نان کی قیمت میں 50 فیصد اضافہ، کلچہ 35 روپے کا ہو گیا

راولپنڈی( آن لائن) پنجاب میں بھی گندم کا بحران شدت اختیار کرنے لگا جس کے بعد راولپنڈی میں نان بائیوں کی جانب سے روٹی کی قیمت میں اچانک 10 روپے اضافے کا اعلان کر دیا گیا۔نان بائی ایسوسی ایشن کے صدر شفیق قریشی نے بتایا کے سرخ آٹے کی پتیری روٹی کی قیمت 12 روپے… Continue 23reading ر اولپنڈی میں نان کی قیمت میں 50 فیصد اضافہ، کلچہ 35 روپے کا ہو گیا

آرمی چیف کے تقرر کا فیصلہ سزا یافتہ مجرم کیسے کر سکتا ہے؟ سوالات اٹھ گئے

datetime 19  ستمبر‬‮  2022

آرمی چیف کے تقرر کا فیصلہ سزا یافتہ مجرم کیسے کر سکتا ہے؟ سوالات اٹھ گئے

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ایک سزا یافتہ مجرم کا پاک فوج کے سربراہ مقرر کرنے کا فیصلہ فوج کے وقار اور احترام کے منافی ہے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ تحریک انصاف اس سنگین قانونی… Continue 23reading آرمی چیف کے تقرر کا فیصلہ سزا یافتہ مجرم کیسے کر سکتا ہے؟ سوالات اٹھ گئے

آئی ایم ایف نے سیلاب متاثرین کیلئے بڑا اعلان کردیا

datetime 19  ستمبر‬‮  2022

آئی ایم ایف نے سیلاب متاثرین کیلئے بڑا اعلان کردیا

آئی ایم ایف نے سیلاب متاثرین کیلئے بڑا اعلان کردیا اسلام آباد (این این آئی)عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ طے ہونے والے موجودہ پروگرام کے تحت ملک میں سیلاب متاثرین کیلئے ریلیف اور بحالی کی کوششوں میں مدد کریگا۔پاکستان میں آئی ایم ایف کی نمائندہ ایسٹر پیریز روئز… Continue 23reading آئی ایم ایف نے سیلاب متاثرین کیلئے بڑا اعلان کردیا

10 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں بھاری اضافہ

datetime 19  ستمبر‬‮  2022

10 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں بھاری اضافہ

لاہور (این این آئی) لاہور میں دس کلو آٹے کے تھیلے کی سرکاری قیمت 165 روپے اضافے کے بعد 655 روپے مقرر کردی گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب حکومت نے مہنگائی کے ستائے عوام پر آٹا کی قیمتوں میں اضافے کا بوجھ بھی ڈال دیا، حکومت نے آٹے کے دس کلو والے تھیلے کی… Continue 23reading 10 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں بھاری اضافہ

احتجاج کی کال دو تمہاری مس کال کا بھی کوئی جواب نہیں دے گا ، عمران خان کو چیلنج

datetime 19  ستمبر‬‮  2022

احتجاج کی کال دو تمہاری مس کال کا بھی کوئی جواب نہیں دے گا ، عمران خان کو چیلنج

اسلام آباد(آن لائن )پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل سید نیئر حسین بخاری نے عمران خان کو چیلنج دیا ہے کہ احتجاج کی کال دو تمہاری مس کال کا بھی کوئی جواب نہیں دے گا پی ٹی آئی ارکان پارلیمنٹ اور عہدیداران بھی عمران خان کے قومی اداروں کی تقسیم سے متعلق بیانیے سے نالاں… Continue 23reading احتجاج کی کال دو تمہاری مس کال کا بھی کوئی جواب نہیں دے گا ، عمران خان کو چیلنج

جسٹس قاضی فائز عیسٰی معاملے پر 10رکنی وزارتی کمیٹی قائم، نوٹیفیکیشن جاری

datetime 19  ستمبر‬‮  2022

جسٹس قاضی فائز عیسٰی معاملے پر 10رکنی وزارتی کمیٹی قائم، نوٹیفیکیشن جاری

اسلام آباد (آن لائن ) سپریم کورٹ کے سینیئر جج جسٹس قاضی فائز عیسٰی سے متعلق معاملے پر 10رکنی وزارتی کمیٹی قائم کردی گئی۔وزارت قانون نے کمیٹی کی تشکیل کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔ کمیٹی جسٹس قاضی فائز عیسی کے کیس میں تحریک انصاف حکام کو خفیہ معلومات فراہم کرنے والے اہلکاروں کا تعین کرے گی۔نوٹیفکیشن… Continue 23reading جسٹس قاضی فائز عیسٰی معاملے پر 10رکنی وزارتی کمیٹی قائم، نوٹیفیکیشن جاری

لال حویلی سمیت 7 اراضی یونٹس پر غیر قانونی قبضہ، شیخ رشید کو آخری موقع

datetime 19  ستمبر‬‮  2022

لال حویلی سمیت 7 اراضی یونٹس پر غیر قانونی قبضہ، شیخ رشید کو آخری موقع

راولپنڈی (این این آئی)متروکہ وقف املاک راولپنڈی نے لال حویلی سمیت 7 اراضی یونٹس پر غیر قانونی قبضہ پر عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کو آخری موقع دیتے ہوئے سماعت 21 ستمبر تک ملتوی کردی ہے جبکہ متروکہ وقف املاک کے ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر نے شیخ رشید کو اصالتا… Continue 23reading لال حویلی سمیت 7 اراضی یونٹس پر غیر قانونی قبضہ، شیخ رشید کو آخری موقع