جمعرات‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2025 

پاکستان تحریک انصاف نے ستمبر کے آخری ہفتے میں لانگ مارچ کا فیصلہ کرلیا

datetime 20  ستمبر‬‮  2022

پاکستان تحریک انصاف نے ستمبر کے آخری ہفتے میں لانگ مارچ کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد(صباح نیوز ٗ آ ن لائن )تحریک انصاف نے ستمبر کے آخری ہفتے میں لانگ مارچ کا فیصلہ کر لیا۔ پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق اس بار عمران خان پشاور کے بجائے لاہور سے لانگ مارچ کی قیادت کریں گے۔عمران خان کی قیادت میں لانگ مارچ اسلام آباد پہنچے گا۔عام انتخابات کا اعلان… Continue 23reading پاکستان تحریک انصاف نے ستمبر کے آخری ہفتے میں لانگ مارچ کا فیصلہ کرلیا

محکمہ موسمیات نےبارش کی پیشگوئی کر دی

datetime 20  ستمبر‬‮  2022

محکمہ موسمیات نےبارش کی پیشگوئی کر دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )منگل کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ وسطی وجنوبی علاقوں میں گرم رہے گا۔ تا ہم بالائی خیبر پختو نخوا میں گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ وسطی و جنوبی علاقوں… Continue 23reading محکمہ موسمیات نےبارش کی پیشگوئی کر دی

سرکاری سستے آٹے کا 20کلو والا تھیلا 330 روپے مہنگا کردیاگیا

datetime 20  ستمبر‬‮  2022

سرکاری سستے آٹے کا 20کلو والا تھیلا 330 روپے مہنگا کردیاگیا

بہاولنگر(این این آئی) ملز کیلئے سرکاری گندم کی قیمت 2300روپے من مقرر کرنے سے 20کلو آٹے کا تھیلا 330روپے مزید مہنگا ہوگیا ہے جبکہ گندم کی امدادی کی قیمت 3000روپے مقرر کرنے کی سمری ECCکو ارسال کردی گئی ہے جس سے آٹے کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوگا آٹے کی قیمت میں اضافے کی وجہ… Continue 23reading سرکاری سستے آٹے کا 20کلو والا تھیلا 330 روپے مہنگا کردیاگیا

بلاول بھٹو نیویارک پہنچ گئے، واشنگٹن میں اہم شخصیت سے ملاقات کی قیاس آرائیاں

datetime 20  ستمبر‬‮  2022

بلاول بھٹو نیویارک پہنچ گئے، واشنگٹن میں اہم شخصیت سے ملاقات کی قیاس آرائیاں

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر خارجہ بلاول بھٹو واشنگٹن سے نیویارک پہنچ گئے ہیں جہاں انہوں نےپیر کو اپنی منصبی ذمہ داریوں کے حوالے سے مصروف دن گزارہ تاہم میڈیا میں آنے والی خبروں کے مطابق وزیر خارجہ کے براہ راست نیو یارک پہنچنے کی بجائے واشنگٹن میں ان کے قیام کے حوالے سے متضاد… Continue 23reading بلاول بھٹو نیویارک پہنچ گئے، واشنگٹن میں اہم شخصیت سے ملاقات کی قیاس آرائیاں

عمران کو پارٹی کے کچھ نہیں بہت سے لوگ بائی پاس کررہے ہیں ٗ تہلکہ خیز انکشافات

datetime 20  ستمبر‬‮  2022

عمران کو پارٹی کے کچھ نہیں بہت سے لوگ بائی پاس کررہے ہیں ٗ تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) گزشتہ روز پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی کے اجلاس کی کارروائی کے دوران عمران خان کی برہمی اور تشویش کے حوالے سے کچھ باتیں میڈیا میں آئیں جن کے مطابق انہوں نے شرکاء کو بتایا کہ ان کے علم میں یہ بات آئی ہے کہ کچھ لوگ اسٹیبلشمنٹ سے ملے ہیں۔عمران… Continue 23reading عمران کو پارٹی کے کچھ نہیں بہت سے لوگ بائی پاس کررہے ہیں ٗ تہلکہ خیز انکشافات

عمران خان کاپھر یوٹرن

datetime 20  ستمبر‬‮  2022

عمران خان کاپھر یوٹرن

اسلام آ باد ( مانیٹرنگ ڈیسک )سابق وزیر اعظم اور چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان نے اپنا بیانیہ پھر تبدیل کر دیا ہے۔روزنامہ جنگ میں رانا غلام قادر کی خبر کے مطابق عمران خان نے مفاہمتی بیانیہ سے یو ٹرن لے کر دوبارہ اینٹی اسٹیبلشمنٹبیانیہ اختیار کرلیا ہے۔ عمران خان کچھ عرصہ سے… Continue 23reading عمران خان کاپھر یوٹرن

خیبر پختونخوا حکومت نے دبئی ایکسپو پرسرکاری خزانہ کے کروڑوں روپے پھونک ڈالے

datetime 20  ستمبر‬‮  2022

خیبر پختونخوا حکومت نے دبئی ایکسپو پرسرکاری خزانہ کے کروڑوں روپے پھونک ڈالے

پشاور( مانیٹرنگ ڈیسک)خیبر پختونخوا حکومت نے دبئی ایکسپو پر صوبہ کے سرکاری خزانہ سے کروڑوں روپے خرچ کردئیے ہیں، روزنامہ جنگ میں گلزار احمد خان کی خبر کے مطابق سرکاری خزانے پر صوبائی وزرا سمیت سات حکومتی عہدیداروں، محکمہ ٹورازم کے47ملازمین اور فنکاروں کے43رکنی وفد نے دبئی کی مفت یاترا کی تاہم کروڑوں روپے خرچ… Continue 23reading خیبر پختونخوا حکومت نے دبئی ایکسپو پرسرکاری خزانہ کے کروڑوں روپے پھونک ڈالے

پی ٹی آئی قیادت کے اسٹیبلشمنٹ سے ہمیشہ رابطے رہے ہیں سہیل وڑائچ کے اہم انکشافات

datetime 20  ستمبر‬‮  2022

پی ٹی آئی قیادت کے اسٹیبلشمنٹ سے ہمیشہ رابطے رہے ہیں سہیل وڑائچ کے اہم انکشافات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے تجزیہ کاروں نے کہا ہے کہ عمران خان کا اجازت کے بغیر پارٹی رہنماؤ ں کی اسٹیبلشمنٹ سے ملاقاتوں پر اعتراض سویلین ڈکٹیٹرشپ ہے، پروگرام میں شریک سہیل وڑائچ نے کہا کہ پی ٹی آئی قیادت کے اسٹیبلشمنٹ سے ہمیشہ رابطے رہے ہیں۔… Continue 23reading پی ٹی آئی قیادت کے اسٹیبلشمنٹ سے ہمیشہ رابطے رہے ہیں سہیل وڑائچ کے اہم انکشافات

قومی ٹیم کی نئی کِٹ کی رونمائی کے بعد تربوز ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

datetime 19  ستمبر‬‮  2022

قومی ٹیم کی نئی کِٹ کی رونمائی کے بعد تربوز ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

لاہور (مانیٹرنگ، آن لائن)ورلڈ کپ ٹی ٹوئنٹی کے لئے پاکستان کی کٹ کا ڈیزائن اور رنگت بالکل تربوز سے ملتی جلتی ہے، اسی وجہ سے کٹ کی رونمائی کے بعد تربوز ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا ہے اور سوشل میڈیا پر میمز کی بھرمار ہے، ایک صارف نے لکھا کہ کھلاڑیوں کو پانی کی… Continue 23reading قومی ٹیم کی نئی کِٹ کی رونمائی کے بعد تربوز ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا