مفروضے پر نہیں جاسکتے، نیب دستاویز سے نوازشریف کا پراپرٹیز سے تعلق ثابت کرے، اسلام آباد ہائی کورٹ
اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ میں ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا کیخلاف مریم نواز کی اپیل پر سماعت کے دوران جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دئیے ہیں کہ مفروضے پر نہیں جاسکتے، نیب دستاویز سے نواز شریف کا پراپرٹیز سے تعلق ثابت کرے۔منگل کو ایون فیلڈ ریفرنس میں مریم نواز کی سزا… Continue 23reading مفروضے پر نہیں جاسکتے، نیب دستاویز سے نوازشریف کا پراپرٹیز سے تعلق ثابت کرے، اسلام آباد ہائی کورٹ