جمعرات‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2025 

شعیب ملک کو الوداعی میچ دینا چاہئے تھا، محمد حفیظ

datetime 19  ستمبر‬‮  2022

شعیب ملک کو الوداعی میچ دینا چاہئے تھا، محمد حفیظ

لاہور (آن لائن )پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ کا کہنا ہے کہ جب میں نے ریٹائر ہونے کا اعلان کیا تھا تب شعیب ملک کو بھی ریٹائرمنٹ کا مشورہ دیا تھا۔ایک نجی چینل سے بات کرتے ہوئے محمد حفیظ نے کہا کہ شعیب ملک نے 21، 22 سال پاکستان کی خدمت کی،… Continue 23reading شعیب ملک کو الوداعی میچ دینا چاہئے تھا، محمد حفیظ

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی مقابلے، کس کا پلڑا بھاری

datetime 19  ستمبر‬‮  2022

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی مقابلے، کس کا پلڑا بھاری

اسلام آباد (آن لائن )پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان اب تک 21 ٹی20 میچ کھیلے جاچکے ہیں تاہم ان کھیلے گئے 21 ٹی ٹوئنٹی میچوں میں سے کوئی میچ پاکستان کی سرزمین پر نہیں کھیلا گیا ہے، دونوں ٹیموں کے درمیان پاکستان کی سرزمین پر پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ کل کراچی میں کھیلا جائیگا۔ پاکستان… Continue 23reading پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی مقابلے، کس کا پلڑا بھاری

وزیراعظم شہباز شریف کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کی قرارداد منظور

datetime 19  ستمبر‬‮  2022

وزیراعظم شہباز شریف کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کی قرارداد منظور

لاہور( این این آئی)پنجاب اسمبلی نے وزیراعظم کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کی قرارداد کثرت رائے سے منظور کر لی ۔ قرارداد صوبائی وزیر پارلیمانی امور راجہ بشارت نے پیش کی۔ قرارداد کے متن میں کہا گیا ہے کہ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے لندن میں ایک عدالتی مفرور سے… Continue 23reading وزیراعظم شہباز شریف کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کی قرارداد منظور

فارن فنڈنگ کیس، پی ٹی آئی کو بڑی مہلت مل گئی

datetime 19  ستمبر‬‮  2022

فارن فنڈنگ کیس، پی ٹی آئی کو بڑی مہلت مل گئی

اسلام آباد(این این آئی)فارن فنڈنگ کیس میں پاکستان تحریک انصاف کو تفصیلات جمع کرانے کے لیے 6 ہفتوں کی مہلت مل گئی۔پی ٹی آئی غیر ملکی فنڈنگ کیس کی سماعت چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں ہوئی ۔تحریک انصاف کے وکیل کی جانب سے الیکشن کمیشن میں غیر ملکی فنڈنگ کیس سے متعلق عبوری جواب… Continue 23reading فارن فنڈنگ کیس، پی ٹی آئی کو بڑی مہلت مل گئی

عمران خان کیخلاف نازیبا الفاظ استعمال کرنے پر ڈی جی پروونشل ہیلتھ سروسز اکیڈمی عہدے سے برطرف

datetime 19  ستمبر‬‮  2022

عمران خان کیخلاف نازیبا الفاظ استعمال کرنے پر ڈی جی پروونشل ہیلتھ سروسز اکیڈمی عہدے سے برطرف

پشاور(این این آئی)چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف واٹس ایپ گروپ میں نازیبا الفاظ استعمال کرنے پر ڈی جی پروونشل ہیلتھ سروسز اکیڈمی ڈاکٹر صاحب گل کو عہدے سے برطرف کر دیا گیا۔اعلامیہ کے مطابق ڈاکٹر صاحب گل نے عمران خان کے خلاف واٹس ایپ گروپ میں نازیبا الفاظ استعمال کیے تھے۔پرنسپل پوسٹ… Continue 23reading عمران خان کیخلاف نازیبا الفاظ استعمال کرنے پر ڈی جی پروونشل ہیلتھ سروسز اکیڈمی عہدے سے برطرف

روس کا جوہری پلانٹ پر حملہ، یوکرین بڑی تباہی سے بال بال بچ گیا

datetime 19  ستمبر‬‮  2022

روس کا جوہری پلانٹ پر حملہ، یوکرین بڑی تباہی سے بال بال بچ گیا

کیف (آن لائن) روس نے ایک بار پھر یوکرین میں واقع یورپ کے سب سے بڑے زاپوریڑیا جوہری پاور پلانٹ کو نشانہ بنایا جس میں پلانٹ کو تو نقصان پہنچا تاہم خوش قسمتی سے ریکٹرز محفوظ رہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روس نے یوکرین کے جنوبی علاقے میں جوہری پلانٹ زاپوریڑیا پر… Continue 23reading روس کا جوہری پلانٹ پر حملہ، یوکرین بڑی تباہی سے بال بال بچ گیا

ڈینگی وائرس کے خلاف مدافعت پیدا کرنے والی ادویات بازار سے غائب

datetime 19  ستمبر‬‮  2022

ڈینگی وائرس کے خلاف مدافعت پیدا کرنے والی ادویات بازار سے غائب

راولپنڈی(این این آئی) ڈینگی بخار سے بچائو کی دوائی پیناڈول کی طلب میں 100فیصد اضافہ کے بعد مارکیٹوں سے غائب کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں ڈینگی وائرس کے خلاف مدافعت پیدا کرنے والی ادویات بازار سے غائب ہوگئیں۔پیناڈول کی طلب میں 100فیصد اضافہ کے بعد دوا مارکیٹوں سے غائب کردی گئی ، پنجاب… Continue 23reading ڈینگی وائرس کے خلاف مدافعت پیدا کرنے والی ادویات بازار سے غائب

عمران خان کی شہباز گل سے ملاقات، سابق وزیراعظم نے ہدایات جاری کر دیں

datetime 19  ستمبر‬‮  2022

عمران خان کی شہباز گل سے ملاقات، سابق وزیراعظم نے ہدایات جاری کر دیں

اسلام آباد ( آ ن لائن) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے شہباز گل کی بنی گالہ میں گزشتہ روز ملاقات ہوئی۔ذرائع کے مطابق ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، شہباز گل نے جیل میں گزرے وقت پر عمران خان سے تفصیلی بات کی، عمران خان نے شہباز گل پر… Continue 23reading عمران خان کی شہباز گل سے ملاقات، سابق وزیراعظم نے ہدایات جاری کر دیں

روپیہ مزید کمزور، ڈالر بلندیوں کے نئے ریکارڈ بنانے لگا

datetime 19  ستمبر‬‮  2022

روپیہ مزید کمزور، ڈالر بلندیوں کے نئے ریکارڈ بنانے لگا

کراچی(آن لائن)انٹر بینک مارکیٹ میں تیل کی درآمد کی ادائیگی کے دباؤ سے روپیہ مزید کمزور ہو گیا اور امریکی ڈالر بلندیوںکے نئے ریکارڈ بنانے لگا ۔پیر کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر75پیسے مہنگا ہو گیا جبکہ اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر4روپے بڑھ گئی ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ… Continue 23reading روپیہ مزید کمزور، ڈالر بلندیوں کے نئے ریکارڈ بنانے لگا