افغان لڑکیوں کی تعلیم پرپابندی اقوام متحدہ کاشدید ردعمل
نیویارک(این این آئی)اقوام متحدہ نے طالبان پرزوردیا ہے کہ وہ افغانستان بھرمیں لڑکیوں کے ہائی اسکول دوبارہ کھول دیں۔اس نے ٹھیک ایک سال قبل افغان لڑکیوں کی تعلیم پرشروع ہونے والی پابندی کوافسوس ناک اور شرمناک قرار دیتے ہوئے اس کی مذمت کی ہے۔ گذشتہ سال اگست میں طالبان نے اقتدار پرقبضہ کرنے کے چند… Continue 23reading افغان لڑکیوں کی تعلیم پرپابندی اقوام متحدہ کاشدید ردعمل