فواد چوہدری کے خواب چکنا چور اسلام آباد ہائی کورٹ نے بڑا فیصلہ سنا دیا
اسلام آباد (این این آئی)سلام آباد ہائی کورٹ نے سندھ سے الیکشن کمیشن کے رکن نثار درانی کی تعیناتی کے خلاف درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر خارج کر دی۔پیر کو چیف جسٹس اطہر من اللہ نے وکلا کے دلائل کے بعد درخواست خارج کی۔سماعت کے دوران فواد چوہدری کے وکیل فیصل چوہدری نے کہا… Continue 23reading فواد چوہدری کے خواب چکنا چور اسلام آباد ہائی کورٹ نے بڑا فیصلہ سنا دیا