عمران خان کی تیسری اور آخری ٹیلی تھون میں 3ارب 57 کروڑ جمع
کراچی، اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے تیسری لائیو انٹرنیشنل ٹیلی تھون میں 3 ارب روپے سے زائد رقم جمع کرلی۔ جنگ اخبار کی رپورٹ کے مطابق عمران خان کی پہلی ٹیلی تھون میں 5ارب 21کروڑ روپے، دوسری میں 5ارب روپے سے زائد جبکہ آج… Continue 23reading عمران خان کی تیسری اور آخری ٹیلی تھون میں 3ارب 57 کروڑ جمع