شہباز و نواز ملاقات، پنجاب حکومت کی تبدیلی، وزیراعلیٰ کے لئے اہم ناموں پر غور
لندن (این این آئی)وزیر اعظم شہباز شریف اور سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کی ملاقات میں اتفاق کیا گیا ہے کہ الیکشن مقررہ وقت پر ہونگے۔وزیراعظم شہباز شریف اور مسلم لیگ (ن)کے قائد نواز شریف کی لندن میں ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔نواز شریف اور شہباز شریف کی ملاقات تقریبا ساڑھے 3 گھنٹے جاری… Continue 23reading شہباز و نواز ملاقات، پنجاب حکومت کی تبدیلی، وزیراعلیٰ کے لئے اہم ناموں پر غور