جہانگیر ترین نے نئی پارٹی بنانے کی تیاری کر لی
ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)جہانگیر ترین نے نئی پارٹی بنانے کی تیاری کر لی۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے اراکین نئی پارٹی بنانے کیلئے متحرک ہوگئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے اراکین نے جہانگیر ترین اور مخدوم احمد محمود کی سربراہی میں نئی پارٹی… Continue 23reading جہانگیر ترین نے نئی پارٹی بنانے کی تیاری کر لی