جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

عمران نیازی کو ایک بڑا سرپرائز ملنےوالاہے، سلیم صافی

datetime 19  ستمبر‬‮  2022 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی و تجزیہ کار سلیم صافی نے انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران نیازی کو ایک بڑا سرپرائز ملنےوالاہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر سینئر اینکر پرسن سلیم صافی نے کہا ہے کہ ’’عمران نیازی دوہفتوں میں اسلام آباد کی طرف مارچ کےاعلان کی دھمکیاں دےرہےہیں لیکن اس دوران الٹا انہیں ایک بڑا سرپرائز ملنےوالاہے۔سیلم صافی کا کہنا تھا کہ اس لئے شاہ محمود قریشی،اسدعمر،فوادچودھری،قاسم سوری اوردیگر کامانیٹرشیریںمزاری کوبنایا گیا۔ فرحت شہزادی اوربشریٰ بی بی،پرویزالٰہی کےمانیٹرزہیں لیکن وہ خودبھی تومانیٹر ہیں۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…