اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی و تجزیہ کار سلیم صافی نے کہا ہے کہ جب عمران نیازی کورکمیٹی کواسٹیبلشمنٹ سےرابطوں پرڈانٹ پلارہےتھے توکسی نےاتنی جرات نہیں کہ سردو ماہ کی منت ترلے کے بعد آپ نے ملاقاتیں کی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر سلیم صافی نے کہا ہے کہ ’’جب عمران نیازی کورکمیٹی نےاسٹیبلشمنٹ سےرابطوں پرڈانٹ پلارہےتھے توکسی نےاتنی جرات نہیں کی کہ سر!دوماہ کی منت ترلےکےبعدتوآپ نے ملاقاتیں کیں اورجب اسٹیبلشمنٹ نےپرانی تنخواپردوبارہ گودلینےسےمعذرت کی تواب ہمیں ڈانٹ پلارہےہو۔سینئر صحافی کا کہنا تھا کہ صرف پرویزخٹک نےکہا کہ خان صاحب!میں توآپ کی اجازت سےملتاہوں۔
جب عمران نیازی کورکمیٹی نےاسٹیبلشمنٹ سےرابطوں پرڈانٹ پلارہےتھے توکسی نےاتنی جرات نہیں کی کہ سر!دوماہ کی منت ترلےکےبعدتوآپ نے ملاقاتیں کیں اورجب اسٹیبلشمنٹ نےپرانی تنخواپردوبارہ گودلینےسےمعذرت کی تواب ہمیں ڈانٹ پلارہےہو۔صرف پرویزخٹک نےکہا کہ خان صاحب!میں توآپ کی اجازت سےملتاہوں۔ https://t.co/jZHWcMLGt7
— Saleem Safi (@SaleemKhanSafi) September 18, 2022