منگل‬‮ ، 26 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

بھارت سے سیریز پر پی سی بی کے ڈائریکٹر نے کیا کہا؟

datetime 19  ستمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بھارت کے ساتھ دو طرفہ سیریز پر کوئی پیشرفت نہیں ہوئی،ڈائریکٹر پی سی بی ذاکر خان

لاہور(آئی این پی)پاکستان کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر ذاکر خان نے کہا ہے کہ بھارت کے ساتھ دو طرفہ سیریز پر کوئی پیشرفت نہیں ہوئی،نجی ٹی وی سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ پی سی بی نے بھارت کے ساتھ کبھی کھیلنے سے منع نہیں کیا، ذاتی حیثیت سے بھارتی بورڈ کے حکام سے بات چیت ہوتی رہتی ہے،ذاکر خان کا کہنا تھا کہ پی سی بی کے مضبوط مقف کے بعد بڑی ٹیمیں پاکستان کا رخ کرنے لگی ہیں، آسٹریلیا کے دورے اور انگلینڈ کی آمد سے 2 میگا ایونٹس کی میزبانی کی راہ ہموار ہوگی،انہوں نے کہا کہ 2023 میں ایشیا کپ اور 2025 میں چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی کرنے میں مشکل نہیں ہوگی، امید ہے آئندہ سال نیوزی لینڈ کی ٹیم بھی پاکستان کا دورہ کرے گی،ذاکر خان کا کہنا تھا کہ پی سی بی نے اس مشکل وقت کو چیلنج سمجھ کر قبول کیا اور چیئرمین پی سی بی رمیز راجاگرانڈ کی اپ گریڈیشن پر خاص توجہ دے رہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



شیطان کے ایجنٹ


’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…