پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

ڈینگی وائرس کے خلاف مدافعت پیدا کرنے والی ادویات بازار سے غائب

datetime 19  ستمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی(این این آئی) ڈینگی بخار سے بچائو کی دوائی پیناڈول کی طلب میں 100فیصد اضافہ کے بعد مارکیٹوں سے غائب کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں ڈینگی وائرس کے خلاف مدافعت پیدا کرنے والی ادویات بازار سے غائب ہوگئیں۔پیناڈول کی طلب میں 100فیصد اضافہ کے بعد دوا مارکیٹوں سے غائب کردی گئی ، پنجاب ہیلتھ کیئر کا کہنا ہے کہ شہری پینا ڈول کے استعمال کرنے پر ہی بضد ہیں۔پنجاب ہیلتھ کیئر نے بتایا کہ پینا ڈول کے علاوہ کیل پول،ڈسپرول،فیبرول اورٹائلول بھی استعمال کی جاسکتی ہے، یہ تمام ادویات بھی پیرا سیٹامول کے مختلف برانڈر ہیں۔محکمہ صحت راولپنڈی ادویات کی فراہمی کو یقینی بنانے میں مکمل طور پر ناکام ہے۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…