پنجاب حکومت نے آٹے کی قیمت بڑھا دی
لاہور (آن لائن) پنجاب حکومت نے ایک طرف آٹے کے 20 کلو تھیلے کی قیمت میں اضافہ کردیا ہے تو دوسری طرف شہر کے بیشتر علاقوں میں آٹا نایاب ہو کر رہ گیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ پنجاب حکومت نے 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 330 روپے کا اضافہ کردیا ہے۔… Continue 23reading پنجاب حکومت نے آٹے کی قیمت بڑھا دی