اتوار‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2025 

ماہ ربیع الاول کی آمد کی تیاریاں شروع

datetime 21  ستمبر‬‮  2022

ماہ ربیع الاول کی آمد کی تیاریاں شروع

26 ستمبر کو ملک میں موسم کہیں صاف اور کہیں ابر آلود ہو گا، تاہم اس روز ربیع الاول کا چاند نظر آنے کے امکانات نہیں ہیں ٗ محکمہ موسمیات کی پیش گوئی اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ملک بھر میں ماہ ربیع الاول کی آمد کی تیاریاں شروع، محکمہ موسمیات نے عید میلاد النبیؐ کی ممکنہ… Continue 23reading ماہ ربیع الاول کی آمد کی تیاریاں شروع

پاک بھارت میچ کے باعث ہندو مسلم کشیدگی برطانیہ بھر میں پھیلنا شروع ہوگئی

datetime 21  ستمبر‬‮  2022

پاک بھارت میچ کے باعث ہندو مسلم کشیدگی برطانیہ بھر میں پھیلنا شروع ہوگئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)برطانیہ کے شہر مشرقی لیسٹر میں 15 ستمبر کے روز پاک بھارت میچ کے دوران شروع ہونے والی ہندو مسلم کشیدگی برمنگھم سٹی سینٹر تک پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق ایشیا کپ میں پاک بھارت میچ کے بعد پاکستانی برٹش اور بھارتی برٹش نوجوانوں کے درمیان جھگڑا ہوا تھا جس کے پیش… Continue 23reading پاک بھارت میچ کے باعث ہندو مسلم کشیدگی برطانیہ بھر میں پھیلنا شروع ہوگئی

توہین عدالت کیس ،عمران خان پر بجلیاں گرادی گئیں

datetime 21  ستمبر‬‮  2022

توہین عدالت کیس ،عمران خان پر بجلیاں گرادی گئیں

اسلام آباد (این این آئی)خاتون جج زیبا چوہدری کو دھمکی دینے پر توہینِ عدالت کے کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان (آج)جمعرات کو پیش ہونگے،اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیشی کے حوالے سے سرکلر جاری کیا گیا ہے۔جاری کیے گئے سرکلر کے مطابق عدالتِ عالیہ کا لارجر بینچ (نٓج) 22 ستمبر کو دن… Continue 23reading توہین عدالت کیس ،عمران خان پر بجلیاں گرادی گئیں

وزیر اعظم کی کابینہ میں مزید توسیع کر دی گئی

datetime 21  ستمبر‬‮  2022

وزیر اعظم کی کابینہ میں مزید توسیع کر دی گئی

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے مزید 2 معاونینِ خصوصی تعینات کر دئیے اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔سردار شاہ جہان یوسف اور ملک نعمان لنگڑیال وزیراعظم کے معاونِ خصوصی تعینات کیے گئے ہیں۔دوسری جانب سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے اتحادی حکومت کی کابینہ ارکان کی تعداد… Continue 23reading وزیر اعظم کی کابینہ میں مزید توسیع کر دی گئی

اسلام آباد میں خندقیں کھودنے کا فیصلہ

datetime 21  ستمبر‬‮  2022

اسلام آباد میں خندقیں کھودنے کا فیصلہ

اسلام آباد ٗ کراچی (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کا چوتھا لانگ مارچ یا دھرنا،وفاقی پولیس نے زور و شور سے تیاریاں شروع کر دیں۔ذرائع کے مطابق وفاقی پولیس نے صوبوں سے پولیس ، رینجرز اور ایف سی کے30 ہزار اہلکار مانک لئے ۔ذرائع نے بتایاکہ پنجاب سے 20ہزار خیبر پختونخواہ سے 4 ہزار اور6… Continue 23reading اسلام آباد میں خندقیں کھودنے کا فیصلہ

بینک کھلتے ہی ڈالر کا ریٹ بڑھنا شروع ہو گیا

datetime 21  ستمبر‬‮  2022

بینک کھلتے ہی ڈالر کا ریٹ بڑھنا شروع ہو گیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ٗ این این آئی)انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر کے بعدڈالر کی قیمت میں بھاری اضافہ ہواہے ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں 1.09 روپے اضافہ ہواہے جس کے بعد ڈالر 240 روپے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔دوسری جانب… Continue 23reading بینک کھلتے ہی ڈالر کا ریٹ بڑھنا شروع ہو گیا

پہلے ٹی ٹوئنٹی میں انگلینڈ کے ہاتھوں پاکستان کو شکست ، بابر اعظم نے وجہ بتا دی

datetime 21  ستمبر‬‮  2022

پہلے ٹی ٹوئنٹی میں انگلینڈ کے ہاتھوں پاکستان کو شکست ، بابر اعظم نے وجہ بتا دی

کراچی (این این آئی)قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی تیاری کے لیے بیٹنگ آرڈر کے مختلف کمبی نیشن آزما رہے ہیں۔پہلے ٹی ٹوئنٹی میں شکست کے بعد گفتگو کرتے ہوئے بابر اعظم کا… Continue 23reading پہلے ٹی ٹوئنٹی میں انگلینڈ کے ہاتھوں پاکستان کو شکست ، بابر اعظم نے وجہ بتا دی

سپریم کورٹ کے رجسٹرارنے ڈیم فنڈ کی تفصیل نہ دی پبلک اکائونٹس کمیٹی نے ثاقب نثار کو طلب کر لیا

datetime 21  ستمبر‬‮  2022

سپریم کورٹ کے رجسٹرارنے ڈیم فنڈ کی تفصیل نہ دی پبلک اکائونٹس کمیٹی نے ثاقب نثار کو طلب کر لیا

اسلام آباد (نیوز ایجنسیاں ) پبلک اکائونٹس کمیٹی نے سپریم کورٹ کے رجسٹرار کی جانب سے ڈیم فنڈ کی تفصیل آڈٹ حکام کو فراہم نہ کرنے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے رجسٹرار سپریم کورٹ کو خط لکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔پبلک اکائونٹس کمیٹی نے کہا کہ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کو استثنیٰ حاصل… Continue 23reading سپریم کورٹ کے رجسٹرارنے ڈیم فنڈ کی تفصیل نہ دی پبلک اکائونٹس کمیٹی نے ثاقب نثار کو طلب کر لیا

نامور بھارتی کامیڈین راجو شری واستو چل بسے

datetime 21  ستمبر‬‮  2022

نامور بھارتی کامیڈین راجو شری واستو چل بسے

ممبئی (این این آئی) بھارتی ٹی ویژن اور فلموں کے معروف کامیڈین اداکار راجو شری واستو طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔تفصیلات کے مطابق 58سالہ کامیڈین اداکار راجوشری واستو جِم میں ورزش کرتے دل کا دورہ پڑنے سے اچانک گِر گئے تھے طبیعت بگڑنے پرراجوشری واستو کو دہلی کے مقامی ہسپتال میں داخل کروایا… Continue 23reading نامور بھارتی کامیڈین راجو شری واستو چل بسے