اتوار‬‮ ، 29 دسمبر‬‮ 2024 

ماہ ربیع الاول کی آمد کی تیاریاں شروع

datetime 21  ستمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

26 ستمبر کو ملک میں موسم کہیں صاف اور کہیں ابر آلود ہو گا، تاہم اس روز ربیع الاول کا چاند نظر آنے کے امکانات نہیں ہیں ٗ محکمہ موسمیات کی پیش گوئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ملک بھر میں ماہ ربیع الاول کی آمد کی تیاریاں شروع، محکمہ موسمیات نے عید میلاد النبیؐ کی ممکنہ تاریخ کی پیشن گوئی کر دی۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں ماہ ربیع الاول کے چاند کی رویت کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 26 ستمبر کو ہو گا، جبکہ اسی روز ملک کی تمام زونل رویت ہلال کمیٹیوں کا اجلاس بھی ہوگا۔نجی ٹی وی سٹی 42 نیوز کی رپورٹ کے مطابق ماہرین موسمیات نے بتایا ہے کہ 26 ستمبر کو ملک میں موسم کہیں صاف اور کہیں ابر آلود ہو گا، تاہم اس روز ربیع الاول کا چاند نظر آنے کے امکانات نہیں ہیں۔یوں قوی امکانات ہیں کہ ماہ صفر 30 ایام کے بعد اختتام پذیر ہو گا اور یکم ربیع الاول 28 ستمبر کو ہو گی۔ ماہ ربیع الاول کا آغاز 28 ستمبر کو ہونے کی صورت میں عید میلاد النبیﷺ 9 اکتوبر کو ہو گی۔ عید میلاد النبیﷺ کی تاریخ کا سرکاری اعلامیہ 26 ستمبر کو رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس کے بعد جاری کیا جائےگا۔

موضوعات:



کالم



صدقہ


وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…