عدالت نے احسن اقبال کو اہم کیس میں بری کرنے کا حکم دے دیا
اسلام آبا د(این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما وفاقی وزیر احسن اقبال کو نارووال اسپورٹس کمپلیکس ریفرنس میں بری کرنے کا حکم دیدیا۔چیف جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے نارووال اسپورٹس سٹی کمپلیکس کیس میں احسن اقبال کی بریت کی درخواست پر سماعت کی۔… Continue 23reading عدالت نے احسن اقبال کو اہم کیس میں بری کرنے کا حکم دے دیا