لاہو ر(این این آئی) وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے سی سی پی او لاہور کو گلے لگا کر تھپکی دی۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیر اعلی پنجاب پرویز الٰہی سے سی سی پی او غلام محمود ڈوگر نے ایوان وزیر اعلی میں ملاقات کی ملاقات میں سابق وفاقی وزیر مونس الٰہی بھی شریک ہوئے۔سی سی پی او لاہور نے ملاقات کے دوران وزیر اعلی کو سیلوٹ کیا تو چوہدری پرویز الٰہی نے سی سی پی او کو گلے لگا لیا کہا اِدھر آ گلے لگو،ویلڈن شاباش۔پرویز الٰہی نے سی سی پی او کو یقین دلایا کہ آپ کو جانے نہیں دیں گے، ادھر ہی کام کریں، آپ محنت سے جرائم کے خاتمے کے لیے کام کریں، حکومت کی بھرپور سپورٹ ہوگی۔
اِدھر آ گلے لگو،ویلڈن شاباش، وزیر اعلیٰ پنجاب کی سی سی پی او لاہور کو گلے لگا کر تھپکی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلہ پالیسی جاری، فیس کا بھی اعلان
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
پہلے سے جاری شدہ لائسنس ہولڈرز بارےاہم اعلان
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی



















































